نیتن یاہو جھوٹا اور غدار ہے: سابق صیہونی وزیرِ جنگ

نیتن یاہو

?️

سچ خبریں:سابق اسرائیلی وزیرِ جنگ یوآو گالانت نے بنیامین نیتن یاہو پر سخت حملہ کرتے ہوئے اسے جھوٹا اور غدار قرار دیا اور رفح میں فوجی تاخیر کی اصل وجہ گولہ بارود کی کمی بتائی۔

معا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سابق اسرائیلی وزیرِ جنگ یوآو گالانت نے بنیامین نیتن یاہو پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں کھلے الفاظ میں غدار قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے نیتن یاہو کو جھوٹا اور ٹرمپ کو ناسمجھ قرار دیا

انہوں نے کہا کہ ہماری فوج میدانِ جنگ میں تھی اور نیتن یاہو نے پیچھے سے ان پر خنجر گھونپا۔

گالانت نے مزید کہا کہ رفح شہر میں اسرائیلی فوج کی تاخیر نیتن یاہو کے دعوے کے برخلاف اسرائیلی حکام کے خوف یا تشویش کی وجہ سے نہیں تھی بلکہ اصل وجہ گولہ بارود کی شدید کمی تھی۔

انہوں نے واضح کیا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن سے متعلق نیتن یاہو کے بیانات سراسر جھوٹ ہیں۔

مزید پڑھیں:نیتن یاہو جھوٹا ہے: ریاض منصور

یہ بیانات اس وقت سامنے آئے جب نیتن یاہو نے اپنی سکیورٹی ناکامی کو درست ثابت کرنے کے لیے ۵۵ صفحات پر مشتمل ایک دستاویز جاری کی تھی۔

مشہور خبریں۔

تقریباً 11 ہزار اسرائیلی اپنے گھروں سے فرار 

?️ 23 جون 2025سچ خبریں: صیہونی میڈیا کے مطابق، ایران کے میزائل حملوں کے بعد تقریباً

خاتون اول اور فرح خان کے بارے میں الزامات بے بنیاد ہیں:عثمان بزدار

?️ 6 اپریل 2022لاہور(سچ خبریں)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے خاتون اول بشریٰ عمران

نیتن یاہو نے غزہ میں کیا کیا ہے؟ امریکی سینیٹر کی زبانی

?️ 1 مارچ 2024سچ خبریں: امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر نے اس بات پر زور دیا کہ

170 ارب کے عالمی روڈ منصوبے میں مبینہ بد عنوانی پر این ایچ اے کے 8 سینئر افسران معطل

?️ 26 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل ہائی وے

عمران خان کی قید عام قیدی سے بھی سخت ہے ان جیسی قید پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہیں کاٹی، علیمہ خان

?️ 4 جولائی 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ

ماسکو کے خلاف ٹرمپ کا موقف تبدیل کرنے کا مقصد کیا ہے

?️ 15 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی اخبار پولیٹیکو نے ایک رپورٹ میں وائٹ ہاؤس کے

غزہ کی جنگ کے اثرات اور اس کا مستقبل

?️ 29 مئی 2024سچ خبریں: ایک اسٹریٹیجک تجزیہ کار نے لکھا کہ دو دن میں

اسرائیل اور مراکش کے درمیان تعلقات کی بحالی کی صورتحال

?️ 24 دسمبر 2025سچ خبریں:پانچ سال بعد اسرائیل اور مراکش کے درمیان تعلقات کی بحالی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے