سچ خبریں: ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حزب اللہ کا ڈرون جس عمارت سے ٹکرایا، وہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ تھی۔
العربی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ حزب اللہ کا ڈرون جو آج صبح مقبوضہ علاقوں میں داخل ہوا تھا، براہ راست بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ سے ٹکرا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملہ؛ خود کہاں تھے؟
اس سے قبل اطلاع دی گئی تھی کہ حزب اللہ کا یہ ڈرون نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے قریب واقع ایک عمارت سے ٹکرایا تھا۔
مزید پڑھیں: نیتن یاہو کی احمقانہ غلطی نے اسرائیل کے لیے جہنم کے دروازے کھولے