سچ خبریں:امریکی نائب صدر نے ایران پر صہیونی جارحیت کے حوالے سے کہا کہ ایران اسرائیل کے حملے کا جواب نہ دے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر اور آئندہ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے کہا کہ ہم ایران سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل کے حملے کا جواب نہ دے، یہ ایک غلطی ہوگی اور ہم پچھلی بار کی طرح اسرائیل کے دفاع کے لیے تیار ہیں!
یہ بھی پڑھیں: ایران کے فضائی دفاع کی کامیاب کارکردگی اور ہوشیاری؛عربی میڈیا کی رپورٹ
امریکی نائب صدر کا CBS نیوز کو انٹرویو
امریکی نائب صدر نے ٹی وی چینل سی بی ایس کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں امریکی حکومت کی جانب سے صہیونیوں کو دی جانے والی واضح اور وسیع امداد کو چھپانے کے لیے کہا کہ خطے میں تناؤ کو کم کرنا ضروری ہے۔
مزید پڑھیں: ایران میں دنیا کے سب سے بڑے دفاعی نظام کو شکست دینے کی طاقت
امریکہ سفارتی ذرائع اور دیگر طریقوں کے ذریعے اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہا ہے کہ حالات پر قابو پایا جائے جبکہ ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کو ضرور سبق سکھائے گا اس لیے کہ اس ملک کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کی ہے۔
مشہور خبریں۔
میانمار میں ہونے والے قتل عام میں صیہونی حکومت شامل
جنوری
عدالت نے خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روک دیا
مارچ
نیتن یاہو کی کابینہ نازی ہے:صیہونی سابق وزیر جنگ
مئی
طالبان کا افغان قومی پرچم کو بدلنے کا حکم
مارچ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
جنوری
سعودی سماجی کارکنوں کی اس ملک کی عدالتوں سے خطرہ
اگست
راہداریوں کی جنگ
ستمبر
سپریم کورٹ: ’آپ استحکام نہیں چاہتے؟‘ انتخابات مؤخر کرانے کی ایک اور درخواست مسترد
دسمبر