?️
سچ خبریں: اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے نے غزہ کے عوام پر انسانی بحران اور اجتماعی سزا کی مذمت کی۔
اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے گینگ شوانگ نے غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کے دوران امید ظاہر کی کہ "اس سانحے سے پیدا ہونے والے مصائب” جلد از جلد ختم ہوجائیں گے۔
انہوں نے غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کے معاہدے کے نفاذ کو ایک اہم مسئلہ قرار دیا اور کہا: اگر جنوری کے معاہدے پر پوری طرح عمل کیا جائے تو اس سے دیرپا جنگ بندی اور تمام اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔
اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے نے غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی جس میں اب تک 60,000 سے زیادہ لوگ شہید ہوچکے ہیں تنقید کرتے ہوئے کہا: حقیقت یہ ہے کہ فوجی ذرائع مسئلے کا حل نہیں ہیں۔
انہوں نے صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور غزہ کے عوام کے انسانی بحران اور اجتماعی سزاؤں کی مذمت کی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
روبی انعم کا بشریٰ انصاری سے متعلق اپنی بات کا دفاع
?️ 25 اگست 2025لاہور: (سچ خبریں) اسٹیج اداکارہ روبی انعم نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری
اگست
گورنر سندھ کی اپوزیشن پر کڑی تنقید
?️ 14 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپوزیشن پر تنقید کرتے
نومبر
نیلی اور میں شادی کرنا چاہتے تھے، جاوید شیخ کا انکشاف
?️ 24 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ
مئی
غزہ جنگ | اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کو ’خطرناک جنگی علاقہ‘ قرار دے دیا
?️ 29 اگست 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کی فوج کی طرف سے غزہ کو "خطرناک
اگست
ٹرمپ یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل فراہم کریں گے: ایکسیوس
?️ 14 جولائی 2025سچ خبریں: دو ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ
جولائی
حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
?️ 24 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ
اکتوبر
صیہونیوں کا فلسطینیوں کے سامنے بے بسی کا اظہار
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:والہ نیوز بیس کے رپورٹر امیر بوخبوط نے اس حوالے سے
جون
بائیڈن نے کانگریس کو شام میں جارحیت سے آگاہ کیا
?️ 26 اگست 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی ایوان نمائندگان کے
اگست