یوکرین میں جنگ کی مالی معاونت کے لیے امریکہ کا نیا بہانہ

یوکرین

?️

سچ خبریں:امریکی حکومت مختلف حیلوں بہانوں سے یوکرین کو مالی امداد بھیجتی ہے تاکہ اس ملک میں جنگ کی آگ  نہ بھڑکنے پائے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بار امریکی حکومت اس ملک میں فوجی تنازع کے درمیان یوکرائنی ثقافتی کاموں کو محفوظ رکھنے کے بہانے کیف کو نئی مالی امداد بھیجنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

امریکی حکومت کے اعلان کے مطابق واشنگٹن نے یوکرین میں ثقافتی ورثے کے تحفظ میں مدد کے لیے 3 ملین ڈالرز مختص کیے ہیں جو جلد ہی اس ملک کو بھیجے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ یوکرین کو بے دریغ مالی اور فوجی امداد بھیج کر اس ملک میں جنگ کو رکنے نہیں دیتا۔

پینٹاگون کے مطابق یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے امریکہ نے کیف کو 32 بلین ڈالر کی فوجی امداد بھیجی ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور دیگر حکام نے متعدد بار مغربی ہتھیاروں کے یوکرین سے دوسرے خطوں میں پھیلنے کے ممکنہ خطرے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف کے مطابق مغرب کی طرف سے یوکرین کی عسکریت پسندی یورپ اور دنیا کی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ ہے۔

مشہور خبریں۔

دنیا کے سب سے زیادہ فوجی اخراجات کرنے والے ممالک

?️ 11 ستمبر 2021سچ خبریں:2020 میں دنیا کے فوجی اخراجات تقریبا 1.981 ٹریلین ڈالر تھےجن

سیلاب متاثرین کیلئے تمام امدادی اشیا ٹیکس سے مستثنیٰ ہیں، مریم اورنگزیب

?️ 8 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے

ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے متنازع منصوبے کی تفصیلات؛ 5 اہم سوالات کے جوابات

?️ 8 فروری 2025سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے نے عالمی سطح

طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، روشنی کے حیرت انگیز نظارے

?️ 13 مئی 2024سچ خبریں: دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور

یوکرائن بحران اور آزاد دنیا کا دوغلہ پن

?️ 7 مارچ 2022سچ خبریں:یوکرائن میں پیش آنے والے واقعات نے آزادی اور انسانی حقوق

حماس کے خاتمے تک غزا پر حملے جاری رہیں گے:نیتن یاہو   

?️ 19 مارچ 2025 سچ خبریں:صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے

اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کی صیہونیت مخالف قرارداد کا خیر مقدم کیا

?️ 1 جنوری 2023سچ خبریں:    اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے

امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو مہاجرین کی ملک بدری کے لیے ہری جھنڈی

?️ 31 مئی 2025سچ خبریں:امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو 500000 سے زائد مہاجرین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے