?️
سچ خبریں: روسی صدر پوٹن نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے فیصلے کو درست اور بروقت فیصلہ قرار دیدیا ہے۔
روسی صدر پوٹن نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے فیصلے کو درست اور بروقت فیصلہ قرار دیدیا ہے۔ روسی صدر نے ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر وکٹری ڈے پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روسی فوج اب ملک کی سلامتی کیلئے لڑ رہی ہے۔ ڈونباس میں رضاکار اور روسی فوجی اپنی سرزمین کے لیے لڑ رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مغرب ہماری سرزمین پر جارحیت کی تیاری کر رہا تھا، نیٹو کے رکن ممالک روسی سرحدوں پر خطرات پیدا کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ مغرب ہماری بات نہیں سن رہا تھا، اس کے اپنے منصوبے تھے، دشمنوں نے دہشت گردوں کو روس کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی، ایسے میں یوکرائن پر فوجی آپریشن بروقت اقدام اور درست فیصلہ تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بائیڈن ناکارہ اور اسلام مخالف ہے: مہاتیر محمد
?️ 20 اگست 2022سچ خبریں: مہاتیر محمد، جو دو مرتبہ ملائیشیا کے وزیر اعظم
اگست
شمالی شام میں PKK کے 13 ارکان ہلاک
?️ 19 فروری 2022سچ خبریں:ترک وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ کردستان ورکرز پارٹی PKKکے
فروری
ہم نے بہت لچک کا مظاہرہ کیا:حماس
?️ 3 جنوری 2025سچ خبریں:اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے
جنوری
صیہونیوں کی جنگ بندی کی خلاف ورزی
?️ 29 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی کے ساتھ جنگ
اگست
براڈ شیٹ کمیشن نے لیادفتر شرعی عدالت اسلام آباد میں قائم کرنے کا فیصلہ
?️ 3 فروری 2021براڈ شیٹ کمیشن نے اپنے دفتر شرعی عدالت کو اسلام آباد میں
فروری
صحافی عمران ریاض کی عبوری ضمانت 28 نومبر تک منظور
?️ 16 نومبر 2023لاہور: (سچ خبریں) سیشن کورٹ لاہور نے آئی جی پنجاب اور قانون
نومبر
پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے پہلی تاریخ کو خوشخبری ملے گی، نگران وفاقی وزیر تجارت
?️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے
ستمبر
صیہونی حکومت نے حزب اللہ کے تین ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں: ہفتہ کی شام اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس
جولائی