?️
یورپی یونین نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں
یورپی یونین نے مبینہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزام میں ایران کے 19 حکام اور اداروں پر نئی پابندیوں کی منظوری دے دی ہے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی اور سیکیورٹی امور کی سربراہ کایا کالاس نے بدھ کے روز اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین ایران کو جوابدہ بنانے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفیروں نے 19 ایرانی حکام اور اداروں کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری دی ہے جن پر مبینہ طور پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام ہے۔
کایا کالاس نے مزید دعویٰ کیا کہ ایران کی جانب سے جاری کشیدگی اور سرگرمیوں کے پیش نظر یورپی یونین اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری رکھے گی اور اندرونی کریک ڈاؤن میں ملوث افراد کو جوابدہ ٹھہرائے گی۔
یورپی یونین کے مطابق یہ پابندیاں ان ایرانی حکام اور اداروں پر عائد کی گئی ہیں جن پر ملک کے اندر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں کردار ادا کرنے کا الزام ہے۔ تاہم ابھی تک ان افراد اور اداروں کے ناموں کی مکمل تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کیا روس نے امریکہ اور جمہوریت کی توہین کی ہے؟امریکی عہدیداروں کی زبانی
?️ 27 اپریل 2024سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی ایوان نمائندگان
اپریل
جرمنی میں گیس کی قلت
?️ 20 مارچ 2022سچ خبریں:جرمن حکام کا کہنا ہے کہ روس یوکرین جنگ کی وجہ
مارچ
ارسا صوبوں میں نفرت پیدا کر رہا ہے،مراد علی شاہ
?️ 17 مئی 2022کراچی(سچ خبریں)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پانی
مئی
آنے والی نسلوں کیلئے صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
?️ 5 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی یوم ماحولیات کی
جون
نمازی مسجد میں ماسک کا استعمال کریں: مولانا طاہر اشرفی
?️ 7 اپریل 2021اسلام آباد( سچ خبریں)وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی کا کہنا
اپریل
اسرائیل میں سکیورٹی نقائص کی بھرمار ہے: صیہونی جنرل انسپکٹر
?️ 3 دسمبر 2025سچ خبریں:صہیونی جنرل انسپکٹر کی رپورٹ میں اسرائیل کی سکیورٹی میں سنگین
دسمبر
ہمیں بے مثال مہنگائی ورثے میں ملی ہے: ٹرمپ
?️ 25 فروری 2026 سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے
فروری
چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بھارت اور امریکہ کا تعاون
?️ 2 فروری 2023سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بھارت کے
فروری