یمن کا صیہونی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب ممالک کو انتباہ

یمن

?️

سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت میں یمن کی چوتھے مرحلے کی بحری کارروائی ان تمام شپنگ کمپنیوں کے خلاف ہوگی جو صہیونی ریژم کے بندرگاہوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں، خواہ وہ عرب و اسلامی ممالک سے تعلق رکھتی ہوں یا دیگر ممالک سے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یمنی مسلح افواج صہیونی دشمن اور اس کے حامیوں کے خلاف اپنی فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے کے لیے پرعزم ہیں، جو غزہ کے عوام کے قتل عام اور محاصرے میں ملوث ہیں۔
الاسد نے واضح کیا کہ بعض عرب و اسلامی ریژم کا غزہ کے محاصرے میں ملوث ہونا ایک بدنما داغ ہے، جبکہ یہ ریژم صہیونی ریژم کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات بڑھا رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

9 مئی مقدمات: علی امین گنڈاپور، فیصل جاوید کی راہداری ضمانت منظور

?️ 19 فروری 2024پشاور: (سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا و رہنما تحریک

امریکہ کے لیے "اسرائیل سب سے پہلے”!

?️ 9 جولائی 2025سچ خبریں: لی موڈ ڈپلومیٹک ویب سائٹ نے ایک رپورٹ میں یہ

مغرب ایران ک زیادہ اہمیت نہ دے:  تل ابیب

?️ 22 ستمبر 2022سچ خبریں:   جہاں برطانوی وزیر اعظم نے اپنے صہیونی ہم منصب کے

خلائی جہاز شہریوں کو لے کر خلا میں روانہ ہو گیا

?️ 17 ستمبر 2021فلوریڈا(سچ خبریں) ایرواسپیس کمپنی اسپیس ایکس کا خلائی جہاز عام شہریوں کو

افغان عوام کا امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:امریکہ کے ہاتھوں افغانستان کے اثاثے ضبط کرنے کے خلاف اس

ریاض نے حماس کے نمائندے کی سزا 15 سے کم کر کے 3 سال کر دی

?️ 29 دسمبر 2021سچ خبریں: سعودی عرب میں اردنی قیدیوں کی (غیر سرکاری) کمیٹی کے

 اسرائیل کا قطر پر حملہ ایران کے حق میں گیا

?️ 13 ستمبر 2025 اسرائیل کا قطر پر حملہ ایران کے حق میں گیا  عالمی جریدے

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے، عمران خان

?️ 13 مارچ 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے