یمنی فوج نے امریکہ اور اسرائیل مخالف کارروائیوں کا اعلان کیا

یمنی فوج

?️

سچ خبریں:یمنی فوج نے آج منگل کے روز ایک بیان میں ام رشراش کی بندرگاہ پر میزائل حملے کے ساتھ ساتھ امریکی جہاز مادو کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا۔

بریگیڈیئر جنرل یحییٰ ساری نے ایک بیان میں جو انہوں نے چند منٹ قبل المسیرہ ٹی وی پر پڑھا، ان کارروائیوں کی تفصیلات کے بارے میں کہا کہ ہماری بحریہ نے بحیرہ احمر میں امریکی جہاز مادو کو متعدد مناسب اینٹی شپ میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری فورسز نے ام رشراش کے علاقے میں اسرائیلی اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل بھی داغے جو ان کے اہداف پر جا گرے۔

بریگیڈیئر جنرل یحییٰ ساری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ یمنی مسلح افواج مظلوم فلسطینی عوام کے تئیں اپنی مذہبی، اخلاقی اور انسانی ذمہ داریاں ادا کرتی رہیں گی، اس بات پر زور دیا کہ ہماری افواج اس وقت تک اپنی کارروائیاں نہیں روکیں گی جب تک کہ غزہ پر حملے بند نہیں ہوتے اور فلسطینی عوام کے خلاف محاصرہ نہیں کیا جاتا۔

مشہور خبریں۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ عراق، پاکستان،عراق کا دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

?️ 5 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے تین روزہ سرکاری

نوجوانی سے جوانی تک صیہونی جیلوں میں رہنے والی فلسطینی لڑکی کی آپ بیتی

?️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں: 24 سالہ فلسطینی لڑکی مرا باکر نے جھوٹے الزامات کے

مبینہ دھاندلی پراحتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف اسلام آباد، لاہور میں مقدمات درج

?️ 11 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) انتخابات میں مبینہ دھناندلی کے خلاف گزشتہ روز

اسرائیل کی حمایت فیس بک کو بہت مہنگی پڑ گئی

?️ 20 مئی 2021واشنگٹن(سچ خبریں)فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے خلاف جہاں پوری دنیا میں

اگلے ہفتے سے محدود پیمانے پر تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

?️ 14 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے بین الصوبائی تعلیمی وزراء

مصر اور قطر کے وزرائے خارجہ کا لبنان اور غزہ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: مصر اور قطر کے وزرائے خارجہ نے لبنان اور غزہ

یمنی عوام نے غیر معمولی شجاعت کا مظاہرہ کیا؛ٹرمپ کا اعتراف

?️ 9 مئی 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمنی عوام کی شجاعت اور امریکہ

شہید صالح العروری کون ہے؟

?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں:صالح العروری 1966 میں مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے