?️
سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کے ایک باخبر ذریعے نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ نیتن یاہو موجودہ صورتحال میں کسی بھی معاہدے پر پہنچنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
سی این این نیوز چینل نے ایک امریکی سفارت کار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رفح پر صہیونی فوج کے زمینی حملے کی صورت میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے کے امکان کو ہمیشہ کے لیے بھلا دیا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: رفح کے خلاف صیہونی جارحیت کے مخالفین
مرکزاطلاعات فلسطین نے اطلاع دی ہے کہ وائٹ ہاؤس کے ایک باخبر ذریعے نے سی این این کو انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو موجودہ صورتحال میں بظاہر کسی معاہدے پر پہنچنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
قبل ازیں بدھ کو اے بی سی نیوز ٹیلی ویژن چینل نے صیہونی سیاسی ذرائع کے حوالے سے اعلان کیا تھا کہ اسرائیل حماس کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی یا قیدیوں کی رہائی کے معاہدے پر مذاکرات جاری رکھنے کے لیے ایک وفد مصر بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں: رفح کے مکینوں کو بے گھر کرنے کے لیے عرب حکومتوں کی ملی بھگت
اے بی سی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ قاہرہ میں مذاکرات کے تازہ دور نے محدود امید پیدا کی ہے۔
یاد رہے کہ مصر، قطر اور امریکہ کے ساتھ مل کر حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کر رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
ضلع خیبر میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شہید
?️ 6 جولائی 2023خیبرپختونخوا: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے شکاس میں
جولائی
سعودی حکام کا قانونی خلا کو پُر کرنے کے لیے تلوار کا سہارہ
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:2015 کے آغاز سے لے کر مارچ 2022 کے آخر تک،
مئی
ترکی میں نئی گرفتاریاں اور اردگان کے مخالفین پر دباؤ
?️ 22 جنوری 2025سچ خبریں: ان دنوں زیادہ تر ترک میڈیا اور سیاسی حلقے اردگان
جنوری
بیرنز نے پاکستان کی معاشی بحالی کو منی معجزہ قرار دیا ہے۔ احسن اقبال
?️ 15 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا
مئی
پاک بھارت میچ کیلئے جیب سے خریدی گئی ٹکٹ ضائع گئی:شیخ رشید
?️ 24 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدکا کہنا ہے
اکتوبر
افغانستان زلزلے پر سروسز چیفس کا اظہار افسوس
?️ 22 جون 2022راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف اور سروسز چیفس نے افغانستان میں زلزلے
جون
اقوام متحدہ نے کیا کمال عدوان ہسپتال میں اسرائیل کا جھوٹ بے نقاب
?️ 1 جنوری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت نے ہمیشہ کی طرح غزہ کی پٹی کے شمال
جنوری
غزہ جنگ اور حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں صیہونیوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے؟
?️ 15 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ اور اس حکومت کی
جنوری