چین کی 46 امریکی کمپنیوں پر پابندی

چین

?️

سچ خبریں:چین کی وزارت خزانہ نے 46 امریکی کمپنیوں کی مصنوعات کو سرکاری خریداری کے عمل میں ممنوع قرار دے دیا۔ اس فہرست میں اسلحہ ساز کمپنیاں لاک ہیڈ مارٹن اور ریتھیون بھی شامل ہیں، جبکہ چین میں امریکی سرمایہ کاری رکھنے والی کمپنیوں کو اس فیصلے سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔

چین کی وزارت خزانہ نے 46 امریکی کمپنیوں کی تیار کردہ مصنوعات کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

شن ہوا کے مطابق چین کی وزارت خزانہ نے پیر کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ سرکاری خریداری کے عمل کے دائرے میں ۴۶ امریکی کمپنیوں کی مصنوعات کے استعمال پر پابندی ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق سرکاری خریداری کے ذمہ دار اداروں کو مذکورہ امریکی کمپنیوں کی مصنوعات خریدنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ان کمپنیوں میں لاک ہیڈ مارٹن اور ریتھیون کے نام بھی شامل ہیں، جو میزائلوں اور عسکری سازوسامان کی تیاری کے شعبے میں سرگرم ہیں۔

بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ اقدامات ان کمپنیوں پر لاگو نہیں ہوں گے جن کی چین میں امریکی سرمایہ کاری موجود ہے۔

مشہور خبریں۔

ایک وفد گیا، دوسرا وفد آیا، یمن مذاکرات کا کیا ہوا؟

?️ 20 اگست 2023سچ خبریں:جمعرات کو یمن کے بحران کے حل اور سعودی امریکی اتحاد

الجولانی کے بھائی شام کی نئی حکومت میں دوسرا سب سے بڑے عہدے پر فائز

?️ 6 اپریل 2025 سچ خبریں:ابو محمد الجولانی نے اپنے بھائی کو شام کی نئی

الجزیرہ چینل کا دفتر بند کرنے کے صیہونی مقاصد

?️ 12 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت نے حال ہی میں اپنے جرائم پر پردہ

غزہ کے جانور بھی صیہونی جارحین سے محفوظ نہیں

?️ 6 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں زرعی زمینوں، پانی کے کنوؤں اور

لبنان میں جنگ بندی کا کیا مطلب ہے؟ نیتن یاہو کے لیے کارنامہ یا مجبوری؟

?️ 27 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی

ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے 907 افراد جاں بحق، 7 ہزار 800 گھر متاثر

?️ 6 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)

غزہ میں حملہ آوروں کے لیے مزاحمت تیار

?️ 1 نومبر 2023سچ خبریں:حماس کے سرکردہ رہنما خالد مشعل نے ترک ٹی وی چینل

اسلام آباد میں سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر 25 مقامات پر پولیس چوکیاں قائم

?️ 27 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد پولیس نے بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے