ٹرمپ سوریہ میں امریکی سفارت خانہ کھولنے کے لیے پرعزم

ٹرمپ

?️

سچ خبریں:امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایک دستاویز کی بنیاد پر انکشاف کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے کانگریس کو دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے منصوبے سے آگاہ کر دیا ہے۔

تاہم اس رپورٹ میں اس اقدام کی مزید تفصیلات یا ٹائم لائن کے بارے میں کوئی اشارہ نہیں دیا گیا ہے۔
یہ خبر ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب چند گھنٹے قبل ٹرمپ نے شام کے خود ساختہ صدر ابو محمد الجولانی کی تعریف کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ وہ اچھا کام کر رہے ہیں اور وہ ایک پرعزم انسان ہیں۔

مشہور خبریں۔

عراقی فوج اور حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر دہشت گرد حملے

?️ 3 فروری 2024سچ خبریں:عراقی ذرائع نے ملک کی سرزمین پر امریکی فضائی حملوں کے

وزیر اعظم نے ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا

?️ 26 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی وزرا شفقت محمود اور شیریں مزاری کے ہمراہ

صیہونی حکومت کی معیشت کے تاریک افق

?️ 19 دسمبر 2023سچ خبریں:عبرانی زبان کے میڈیا نے ریخمین یونیورسٹی کے تھنک ٹینکس میں

ٹرمپ کی فلسطین کے حامی طلبہ کے اخراج کی حمایت، کلمبیا یونیورسٹی کا طالبعلم گرفتار  

?️ 11 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان

ایران خطے میں استحکام کے عوامل میں سے ایک ہے:ممتاز لبنانی سیاستداں

?️ 27 اکتوبر 2021سچ خبریں:لبنان کے ممتاز سیاستدان نے اپنے ایک خطاب میں اسلامی جمہوریہ

شیخ رشیدکی اسرائیل اور بھارت پر کڑی تنقید

?️ 20 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے

کس طرح لبنان کی غلط سیاست نیتن یاہو کو حملے پر اکسا رہی ہے

?️ 26 نومبر 2025کس طرح لبنان کی غلط سیاست نیتن یاہو کو حملے پر اکسا

تائیوان نے چین کے ایک ملک دو نظام کے منصوبے کو مسترد کیا

?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:   تائیوان کی وزارت خارجہ نے جمعرات 11 اگست کو اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے