وائٹ کاف اور عبدالعاطی کے درمیان ایران اور امریکہ مذاکرات پر گفتگو 

ایران

?️

سچ خبریں: مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے مشرق وسطیٰ میں امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وائٹ کاف کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکراتی عمل کی تازہ ترین پیش رفت اور دونوں فریقین کے درمیان معاہدے تک رسائی کے لیے حالیہ رابطوں کا جائزہ لیا۔
مصر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ یہ معاہدہ کشیدگی میں کمی، جنگ کے خاتمے اور خطے میں سلامتی اور استحکام کے ایک نئے مرحلے کے آغاز میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔
عبدالعاطی نے اس گفتگو میں ایک بار پھر اس معاہدے پر مصر کے استقبال پر زور دیا اور حتمی معاہدے تک رسائی کے لیے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ مل کر تمام تر کاوشوں کو یکجا کرنے کی اہمیت پر تاکید کی، جو تمام فریقین کے تحفظات کا احترام کرے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ جنگ کے خاتمے اور علاقائی استحکام کی حمایت کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھانا ضروری ہے۔
وائٹ کاف نے اس گفتگو میں معاہدے تک رسائی کے لیے مصر سمیت علاقائی فریقین کی وسیع کاوشوں کی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ یہ معاہدہ خطے میں سلامتی اور استحکام کو مضبوط کرنے کا باعث بنے گا۔

مشہور خبریں۔

ایران امریکہ معاہدہ پایہ تکمیل کو پہنچ رہا ہے: عاصم منیر

?️ 26 مئی 2026 سچ خبریں: اسلام آباد کی ثالثی کوششوں میں تیزی کے ساتھ،

صیدنایا جیل میں پریس مشین یا خفیہ کمرے ہونے کی افواہیں

?️ 17 دسمبر 2024سچ خبریں:صیدنایا جیل کے قیدیوں کے کمیٹی کے سربراہ دیاب سریہ نے

عراق میں نئے وزیرِاعظم کی نامزدگی کہاں تک پہنچی؟

?️ 21 جنوری 2026سچ خبریں:عراق میں وزیرِاعظم کے انتخاب کا عمل فیصلہ کن مرحلے میں

اسرائیلی قیدی کا قسام جنگجو کے ماتھے پر فوجی بوسہ

?️ 23 فروری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اعلان کیا کہ غزہ

بائیڈن کے اپنے بیٹے کو معاف کرنے پر ٹرمپ کا ردعمل

?️ 2 دسمبر 2024سچ خبریں:نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر جو بائیڈن

وزیر داخلہ نے افغان سفیر کی بیٹی کے انٹرویو کو پاکستان کے خلاف جنگ قرار دے دیا

?️ 12 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

تائیوان کا چینی جنگجوؤں کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا دعویٰ

?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں:     چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی کے تسلسل میں

سعودی عرب کی حج 1448 کی منصوبہ بندی

?️ 30 مئی 2026سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے سالانہ اختتامی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے