?️
سچ خبریں:صیہونی میڈیا ذرائع نے بتایا کہ مقبوضہ فلسطین میں واقع ڈیمونا کے قریب ایک صنعتی علاقے میں آگ لگنے سے 10 ٹریکٹر اور آٹھ ڈرلنگ مشینوں کو شدید نقصان پہنچا۔
صہیونی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں واقع ڈیمونا کے قریب ایک صنعتی علاقے میں آتشزدگی سے 10 ٹریکٹر اور 8 ڈرلنگ مشینوں کو شدید نقصان پہنچا۔
رپورٹ کے مطابق آگ ڈیمونا کے علاقے میں واقع ایک فیکٹری میں لگی، دریں اثنا گزشتہ رات بعض خبری ذرائع نے اطلاع دی کہ النقب کے علاقے میں سائرن بجنے کی آوازیں بھی سنائی دیں جبکہ اس صنعتی علاقے میں آگ لگنے سے 10 ٹریکٹر اور 8 ڈرلنگ مشینوں کو نقصان پہنچا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بلوچستان: نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہل کار جاں بحق
?️ 23 مارچ 2025نوشکی: (سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے غریب آباد میں
مارچ
فرانس کو 1961 کے قتل عام پر معافی مانگنی چاہیے:الجزائری تنظیم
?️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریں:الجزائر کی نیشنل لبریشن فرنٹ نے اکتوبر 1961 میں فرانسیسی فوجیوں
اکتوبر
آئندہ ہفتے عین الاسد اڈے سے بین الاقوامی اتحادی افواج کا انخلا
?️ 1 جنوری 2026 آئندہ ہفتے عین الاسد اڈے سے بین الاقوامی اتحادی افواج کا
وہاب ریاض نے پی ایس ایل ۶ میں اچھے نتائج فراہم کرنے کا عزم ظاہر کر دیا
?️ 16 فروری 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم پشاور زلمی
فروری
ڈالر کی اونچی اڑان رک نہ سکی
?️ 14 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)پاکستانی روپیہ آج (بدھ کو) مسلسل نویں سیشن میں
ستمبر
سارابھوانا نے شوہر کے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کر ڈالی
?️ 17 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) معروف گلوکار عاطف اسلم کی اہلیہ سارا بھوانا نے
اکتوبر
نیتن یاہو کی ذاتی معلومات ہیک
?️ 14 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ہیکرز نیتن یاہو سمیت
ستمبر
غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے بچوں کی تعداد
?️ 17 اپریل 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے
اپریل