مقبوضہ بیت المقدس میں ایک نئے شہادت طلبانہ حملے کی غیر مصدقہ خبر

مقبوضہ

?️

سچ خبریں:صہیونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ ایک فلسطینی شہری نے اپنی گاڑی سےمقبوضہ بیت المقدس میں واقع قلندیا چیک پوائنٹ کے قریب صہیونی ملیشیا پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔
عبرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ ایک فلسطینی شہری نے اپنی گاڑی سےمقبوضہ بیت المقدس میں واقع قلندیا چیک پوائنٹ کے قریب صہیونی ملیشیا پر حملہ کیا جس کے نتیجہ میں ایک صہیونی فوجی زخمی ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک فلسطینی شہری نے صہیونی ملیشیا پر اپنی گاڑی سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک صہیونی فوجی زخمی ہوگیا،تاہم فلسطینی مزاحمتی تحریک نے ابھی تک اس خبر پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینی جو صہیونی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے جرائم سے تنگ آچکے ہیں وقتا فوقتا شہادت طلبانہ کاروائیاں کر کے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

لاہور: اورنج لائن ٹرین ٹرمینل پر ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ گر کر تباہ

?️ 17 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں اورنج

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے 26ویں ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

?️ 2 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے وکیل حامد

فلسطینی مجاہدین کا شکریہ کہ انھوں نے عربوں کا وقار لوٹا دیا

?️ 22 مئی 2021سچ خبریں:انٹر ریجنل رائے الیوم اخبار کے چیف ایڈیٹر اور عرب دنیا

صہیونی حکومت کے خلاف عالمی ردعمل

?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: صہیونیستی حکومت اکتوبر 2023 سے غزہ کی مظلوم عوام کے

سلمان رشدی کے حملہ آور کی شناخت کا اعلان

?️ 13 اگست 2022سچ خبریں:   نیویارک پولیس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جس

یمنی فوج کے ہاتھوں سعودی اور سوڈانی کرائے کے200 فوجی ہلاک

?️ 22 فروری 2022سچ خبریں:یمن کے سرحدی علاقے میں اس ملک کی فوج اور عوامی

بچوں کو خسرہ اور روبیلا کی ویکسینیشن کروائیں: وزیر اعلی سندھ

?️ 15 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) کراچی سمیت ملک بھر میں انسداد خسرہ اور روبیلا

بائیڈن امریکہ کا دشمن ہے: ٹرمپ

?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:   پنسلوانیا میں خطاب کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے