?️
سچ خبریں:اربعین حسینی کے موقع پر امام حسین کے روضے کے صحن میں مسجد اقصیٰ کے متعدد علماء کی موجودگی دکھائی دی نیز پرجوش انداز میں اسرائیل مردہ باد کے زبردست نعرے بھی سننے کو ملے۔
عراقی ٹی وی چینل آفاق آج (بدھ ، 22 ستمبر) کچھ تصاویر نشر کی ہیں جن میں امام حسین کے چہلم کے موقع پر امام حسین کے روضے پر عراقی زائرین کے ساتھ مختلف ممالک کے زائرین بھی موجودتھےنیز اس مقدس حرم کے صحن میں اسرائیل مردہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے۔
عراقی چینل پر شائع ہونے والی یہ تصاویر مسجد اقصیٰ کے متعدد علماء کی موجودگی کو ظاہر کرتی ہیں جو امام حسین کے روضے کے صحن میں دوسرے زائرین سے گفتگو کرتے ہیں، ان میں سے ایک کہتے ہیں کہ جو بھی امام حسین کے راستے کو جاری رکھنا چاہتا ہے ، اسے انصاف اور مساوات کے قیام کے لیے اٹھنا چاہیے،تاہم جب تک اسرائیل موجود ہے انصاف اور مساوات قائم نہیں ہو سکتا۔


مشہور خبریں۔
مولانا فضل الرحمٰن انتخابات کی اپنی ترجیحی تاریخ پر شہباز شریف کی حمایت کے خواہاں
?️ 12 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل
اکتوبر
فرانس نے ایرانی سفارتخانے کے سربراہ کو طلب کیا
?️ 12 مئی 2022سچ خبریں: ایران میں فسادات کرانے والے دو یورپی افراد کی گرفتاری
مئی
آرمی چیف سے مختلف ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی
?️ 12 اگست 2021راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مختلف ممالک
اگست
تحریک عدم اعتماد عالمی طاقتوں کو ایبسولوٹلی ناٹ کہنے کا نتیجہ ہے:شہباز گل
?️ 24 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں)جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے
مارچ
انتخابات کیلئے درکار فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن
?️ 29 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سپریم
اپریل
پنجاب میں ویکسین کا عمل روک دیا گیا
?️ 18 جون 2021لاہور (سچ خبریں) پاکستان میں کورونا کی ویکسینیشن جاری ہے اور 19
جون
ججز کو ترقی یا ذاتی فائدے کیلئے طاقتوروں کی نہیں بلکہ آئین کی زبان بولنی چاہیئے، جسٹس منصور
?️ 18 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی
جون
نیتن یاہو عالمی عدالت پر غصہ
?️ 12 جنوری 2024سچ خبریں:صیہونی وزیر اعظم نے ہیگ کی عدالت میں اس حکومت کے
جنوری