?️
سچ خبریں:فرانس کے 2022 کے صدارتی انتخابات ایسے وقت میں ہوئے جبکہ امیدواروں نے اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے اسلامو فوبیا کا استعمال کیا۔
فرانس میں حالیہ برسوں میں اسلامو فوبیا ایک بڑھتا ہوا رجحان رہا ہے،shqashmirmonitor کے مطابق فرانسیسی سیاست دان صدارتی انتخاب جیتنے کے لیے اسلامو فوبیا کا سہارہ لے رہے ہیں، پولز نے اس سے قبل ظاہر کیا کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اپنی دوسری میعاد میں انتہائی دائیں بازو کی مارین لی پین کو شکست دی تھی۔
ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جوسلین سیسری نے عرب نیوز کو بتایا کہ فرانس میں مسلم مخالف اور تارکین وطن مخالف باتیں کوئی نئی بات نہیں ہے نیز کچھ مسائل پر میکرون اور لی پین کے درمیان فرق کرنا بہت مشکل ہے خاص طور پر جب بات مسلمانوں کی بات ہو، میکرون کے کچھ وزراء ان سے بھی زیادہ سخت ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ درمانین نے لی پین کو نظر انداز کرتے ہوئے انہیں اسلام کے خلاف کمزور قرار دیا تھا،ناٹنگھم یونیورسٹی میں ماڈرن لینگویجز اینڈ کلچرز میں فرانسیسی اسٹڈیز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور سربراہ پال سمتھ کہتے ہیں کہ فرانس میں اسلام مخالف بیان بازی عام ہو گئی ہے جو مسلم ووٹ حاصل کرنے میں ایک بڑی رکاوٹ رہی ہے جب کہ مسلمان ابھی بھی سیاسی بحث کا موضوع ہیں، انہیں چھوڑ دیا گیا ہے۔


مشہور خبریں۔
سی پیک کے تحت بننے والے ساڑھے تین ہزارمیگاواٹ کے کچھ منصوبے ملتوی
?️ 3 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاک چین تعلقات کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے پاکستان چین
اگست
روس ایران-اسرائیل کشیدگی پر متحرک؛ علاقائی قیادت سے رابطے جاری
?️ 21 جون 2025 سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو ایران
جون
چند گھنٹوں کی بندش کے بعد اسنیپ چیٹ کی سروس بحال ہوگئی
?️ 14 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان سمیت مختلف ممالک میں سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن
اکتوبر
سینیٹ اجلاس کی کہانی
?️ 27 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)سینیٹ نے الیکشن ایکٹ (ترمیمی) بل 2022 اور قومی احتساب
مئی
شہید قاسم سلیمانی نے مغربی ایشیا میں بحرانوں کے پھیلاؤ کی زنجیر کو روکا:نجاح محمد علی
?️ 28 دسمبر 2025 شہید قاسم سلیمانی نے مغربی ایشیا میں بحرانوں کے پھیلاؤ کی
دسمبر
صیہونی حکومت کو فولاد بھیجنے کے خلاف برازیل میں دھرنا
?️ 6 ستمبر 2025سچ خبریں: برازیل کے شہر سینٹوس میں شہری کونسل اور بندرگاہ کے
ستمبر
فیروز خان نے دوسری شادی کرنے کے مشورے پر اپنے مداح کو کیا کہا؟
?️ 25 جون 2023سچ خبریں:فیروز خان کے ایک مداح نے ان سے کہا کہ کیا
جون
فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سعودی عرب کا نیا قدم
?️ 21 ستمبر 2023سچ خبریں:گزشتہ چند دنوں سے سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان
ستمبر