🗓️
سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے پیر کے روز اطلاع دی ہے کہ تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قیدیوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صہیونی میڈیا نے اعلان کیا کہ یحییٰ السنوار نے غزہ میں بعض اسرائیلی قیدیوں سے عبرانی زبان میں بات کی۔
السنوار نے انہیں غزہ میں بتایا کہ وہ محفوظ ترین جگہ پر ہیں اور انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔
یہ بھی پڑھیں: یحییٰ السنور پورے صیہونی ڈھانچے کیا کیا ہے؟؛ صیہونی سکیورٹی مطالعاتی مرکز کی زبانی
واضح رہے کہ جہاں غزہ سے رہا ہونے والے اسرائیلی قیدی ان کے ساتھ مزاحمتی قوتوں کے انسان دوستانہ رویے اور تعامل کی بات کرتے ہیں وہیں صیہونی حکومت نے فلسطینی قیدیوں پر شدید ترین تشدد کیا ہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ بدھ کے روز کئی دنوں کے بالواسطہ مذاکرات کے بعد صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان چار دن کے لیے عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پایا،یہ معاہدہ جو کل ختم ہوا لیکن حماس نے اس سے قبل اعلان کیا کہ اس نے قطری اور مصری بھائیوں کے ساتھ انہی شرائط کے ساتھ جو گزشتہ جنگ بندی کی تھیں عارضی انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں مزید دو دن کی توسیع کا معاہدہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو تسلیم کرنا ایک تاریخی غلطی
اس معاہدے میں صیہونی حکومت کو مزاحمت کی شرائط کو تسلیم کرنے پر مجبور کیا گیا کہ ہر اسرائیلی قیدی کی رہائی کے بدلے میں صیہونی حکومت کی جیلوں سے تین فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔
مشہور خبریں۔
ٹماٹروں کے بادشاہ کی فلسطین کے ساتھ غداری
🗓️ 21 اپریل 2024سچ خبریں: ایرانی ڈرونز اور میزائلوں کی روک تھام کے دوران اردن
اپریل
ٹرمپ کی نظر میں بائیڈن کی حیثیت
🗓️ 12 مئی 2024سچ خبریں: 2024 کے صدارتی انتخابات میں اپنے ڈیموکریٹک حریف پر تازہ
مئی
کورونا کا قہر جاری، مزید 146 افراد جان کی بازی ہار گئے
🗓️ 1 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے
مئی
غزہ جنگ بندی کا دوسرا دن ؛ اسرائیلی سیکورٹی نظام کی ناکامی
🗓️ 20 جنوری 2025سچ خبریں: گزشتہ روز غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں
جنوری
اسرائیلی نے امریکہ کے تعاون سے یمن پر حملہ کیا
🗓️ 30 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سرکاری میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ
ستمبر
پیپلز پارٹی کے تحفظات پر مذاکرات جاری ہیں، معاہدے پر عمل کیا جائے، یوسف رضا گیلانی
🗓️ 15 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے پیپلز پارٹی
دسمبر
عراق میں بدامنی پر بیرونی ممالک کو تشویش کا اظہار
🗓️ 30 اگست 2022سچ خبریں: عراق میں صدر تحریک کی حمایت کرنے والے اور ملکی
اگست
یوٹیوب نے مخصوص صارفین کے لئے لائیواسٹریم شاپنگ کی آزمائش شروع کردی
🗓️ 24 جولائی 2021سان فرانسسكو(سچ خبریں) یوٹیوب نے مخصوص صارفین کے لئے لائیواسٹریم شاپنگ کی
جولائی