عراق کے شہر ناصریہ میں امریکی رسد کے قافلے پر حملہ

امریکی

🗓️

سچ خبریں:آج صبح عراقی شہر ناصریہ میں امریکی فوج سے تعلق رکھنے والے رسد کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔
بغداد ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح عراقی شہر ناصریہ میں امریکی فوجی رسد کے ایک اور قافلے کو نشانہ بنایا گیا، رپورٹ کے مطابق ابھی تک کسی گروپ نے ناصریہ میں امریکی فوجی رسد کےقافلے کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں عراق کے ذی قار اور الانبار صوبوں میں امریکی فوجی رسد کے قافلوں کے راستے میں سڑک کے کنارے کئی بم دھماکے ہوئے ہیں،یادرہے کہ حالیہ مہینوں میں امریکی رسد کے قافلوں کو عراق کے مختلف علاقوں میں بار بار نشانہ بنایا گیا ہے۔

تاہم امریکی عراقی پارلیمنٹ کی جلد سے جلد ملک چھوڑنے کی قرارداد کی پاسداری سے گریز کرتے رہتے ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

یمنی بحریہ کیسی ہے؟

🗓️ 26 جنوری 2024سچ خبریں: گزشتہ دہائی کے دوران جنگ اور پابندیوں کے باوجود یمنی

وزیراعظم کی نجم سیٹھی کو پی ایس ایل کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی

🗓️ 26 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے پی سی بی کی

حماس نے کتنی بار اسرائیل کو چونکایا؛ اسرائیلی اخبار کی زبانی

🗓️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: ایک اسرائیلی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے

استنبول میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے

🗓️ 13 مئی 2024سچ خبریں: استنبول کے عوام نے صیہونی حکومت کے حملوں کی امریکی

غزہ اور مغربی کنارے میں مزاحمتی گروپوں کا عروج

🗓️ 4 ستمبر 2023سچ خبریں: مزاحمتی گروہوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت، شہادتوں کی کارروائیوں کی

تعلیمی نظام کی کامیابی میں اساتذہ کا کردار انتہائی اہم ہے، انوار الحق کاکڑ

🗓️ 7 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے

ٹرمپ نے ٹائم میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو پر کڑی تنقید کی

🗓️ 1 مئی 2024سچ خبریں: ٹائم میگزین نے اطلاع دی ہے کہ ٹرمپ نے 12 اپریل

پاکستان سے باہر رہنے کیلئے دل نہیں مانتا، ایسا لگتا ہے بھاگ رہا ہوں، ہارون شاہد

🗓️ 27 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کی مخدوش سیاسی اور معاشی صورتحال کی وجہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے