?️
سچ خبریں: صیہونی قیدیوں کے خاندانوں نے اس ریاست کے وزیراعظم کی پالیسیوں کے خلاف تل اویب میں لیکود پارٹی کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔
عبرانی ذرائع کے مطابق، آج صیہونی قیدیوں کے درجنوں خاندانوں نے تل اویب میں لیکود پارٹی کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے "بنجمن نیٹن
یاہو” کی حکومت کی غزہ پٹی کے قیدیوں سے متعلق پالیسیوں پر سخت تنقید کی۔
اسرائیلی اخبار "یدیعوت احرونوت” کے مطابق، مظاہرین نے جنگ ختم کرنے اور تمام قیدیوں کی رہائی کے لیے جامع معاہدے کا مطالبہ کیا۔
غزہ میں پھنسے ایک صیہونی قیدی "متان تسنگاوکر” کی ماں نے اپنے بیان میں زور دے کر کہا کہ کسی بھی قیدی کو ہلاک نہیں ہونا چاہیے، جبکہ ایک جامع معاہدے کے ذریعے تمام قیدیوں کو واپس لایا جا سکتا ہے اور جنگ کو ختم کیا جا سکتا ہے۔
اسی دوران، صیہونی ریاست کے آرمی ریڈیو نے غزہ میں پھنسے ایک فوجی کے والد کے حوالے سے بتایا کہ نیٹن یاہو اور اس کی کابینہ قیدیوں کو مارنے کے درپے ہیں اور جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
طلباء تحریک نے کیسے امریکی صیہونی آمریت کو کیسے مٹی میں ملایا ہے؟
?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: ایک عرب ماہر عمرانیات نے لکھا ہے کہ امریکہ میں
مئی
کون کس کا حامی ہے؟
?️ 25 اکتوبر 2023سچ خبریں: جرمنی کے صدر اعظم نے منگل کے روز برلن میں
اکتوبر
صیہونی وزیر کی عرب و یورپی ممالک سے ایران جنگ میں مالی مدد کی درخواست پر امارتی عہدیدار کا ردعمل
?️ 23 جون 2025 سچ خبریں:اماراتی مشیر انور قرقاش نے اسرائیلی وزیر خزانہ کی عرب
جون
مسجد الاقصی کے خلاف ناپاک صیہونی عزائم
?️ 25 ستمبر 2023سچ خبریں: ہیکل سلیمانی کے نام سے مشہور صہیونی گروہوں نے صہیونی
ستمبر
عوام عید پر تفریحی مقامات پر جانے سے گریز کریں: اسد عمر
?️ 16 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر ترقی، اصلاحات و منصوبہ بندی اسد عمر
جولائی
کوہستان کرپشن سکینڈل میں ہماری حکومت کا تاثر غلط جارہا ہے، عمران خان
?️ 27 جون 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) کوہستان میگاکرپشن سکینڈل میں ہماری حکومت کا تاثر غلط
جون
اپوزیشن کی لیڈرشپ اس وقت نااہل بچوں کے ہاتھوں میں ہے: فوادچوہدری
?️ 26 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے اپوزیشن کو شدید
جولائی
OPCW نے 2017 میں روس کے ذخائر کو تباہ کرنے کی منظوری دی تھی
?️ 23 مارچ 2022سچ خبریں: امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے یوکرین میں
مارچ