?️
سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اس حکومت کی فوج کو حالیہ عرصے کے دوران فلسطینیوں کی کم از کم 20 گرفتاری کی کارروائیاں منسوخ کرنا پڑی ہیں۔
ان ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا کہ فلسطینی شہریوں کی وسیع پیمانے پر گرفتاریوں کی وجہ سے صیہونی حکومت کی جیلیں بھری ہوئی ہیں اور نئے قیدیوں کے لیے مزید گنجائش نہیں ہے۔
واضح رہے کہ صیہونی فورسز مغربی کنارے کے مختلف شہروں پر روزانہ کی بنیاد پر حملے کرتے ہیں اور درجنوں فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرتے ہیں۔
یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ 7 اکتوبر کو غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک صہیونی قبضے کے ہاتھوں مغربی کنارے میں 9,300 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
الاقصیٰ طوفان آپریشن کے بعد اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور اس حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے خلاف دباؤ بہت بڑھا دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
زیادہ بلنگ سے متعلق نیپرا کی رپورٹ اور ڈسکوز میں تنازع
?️ 13 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) توانائی ڈویژن کے تحت چلنے والی بجلی کی
دسمبر
امریکہ نے ابھی تک سفری پابندیوں سے متعلق باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا، دفتر خارجہ
?️ 20 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ
مارچ
سوڈان میں بغاوت کی مبہم صورتحال؛ تنازعات کا خاتمہ یا کشیدگی ؟
?️ 29 اپریل 2023سچ خبریں:اگرچہ سوڈان میں وقتی طور پر جنگ بندی ہو گئی ہے
اپریل
مقدس جہاد کے مارچ کے دوران صنعاء میں انسانی طوفان
?️ 13 جنوری 2024سچ خبریں:صنعاء میں "وعدہ فتح اور مقدس جہاد” کے عنوان سے ایک
جنوری
امریکہ اسرائیل کی اس قدر حمایت کیوں کر رہا ہے؟
?️ 19 جنوری 2024سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ کے رہنما نے صیہونی حکومت کے
جنوری
نیتن یاہو کی وزراء سے کابینہ برقرار رکھنے کی درخواست
?️ 17 اگست 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن
اگست
ٹرمپ کی بائیڈن کو مناظرے کی دعوت
?️ 7 مارچ 2024سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کو امریکہ اور امریکی عوام
مارچ
حلیم عادل پانی چوروں کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے
?️ 17 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اپوزیشن لیڈر سندھ
مئی