صیہونی تجزیہ کار کا غزہ جنگ میں بارے میں اہم انکشاف

صہیونی

?️

سچ خبریں:صہیونی ماہر اور تجزیہ کار نے اعتراف کیا کہ غزہ کی حالیہ جنگ سے صیہونی حکومت کے حفاظتی ڈھانچے میں کمزوریوں اور خامیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی تجزیہ کار یارون آبراهام نےصیہونی حکومت کے حفاظتی ڈھانچے میں واضح کمزوری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی حالیہ جنگ نے حکومت کے حفاظتی ڈھانچے میں کمزوریوں اور خامیوں کو ظاہر کیاہے، رپورٹ کے مطابق صہیونی تجزیہ کار نے بتایا ہے کہ فلسطینی گروپوں کے راکٹ حملوں کے بعد ہزاروں اسرائیلی اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئےجس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے گھروں میں ذرا بھی سکیورٹی نہیں تھی۔

واضح رہے کہ  اس سے قبل بھی دیگر صہیونی عہدہ داروں نے غزہ کی حالیہ جنگ میں مزاحمتی گروہوں کے خلاف صیہونی حکومت کی سلامتی اور فوجی کمزوری کا اعتراف کیا ہے،یادرہے کہ  صیہونی حکومت کے ساتھ فلسطین کے مزاحمتی گروپوں کی "تلوار آف قدس” کے نام سے سخت اور تھکا دینے والی جنگ بالآخر جنگ بندی کے اعلان کے بعد جمعہ کی صبح ختم ہوگئی۔

جیسا کہ  کہا جارہاہے  صہیونی حکومت نے بہت زیادہ گھمنڈ کے باوجود آخرکار مزاحمتی گروہوں کے بڑے پیمانے پر میزائل حملوں کے دباؤ کے تحت جنگ بندی پر اتفاق کیا،قابل ذکر ہے کہ صیہونیوں نے فلسطینی مزاحمت کے ساتھ میدان جنگ ایسے وقت میں چھوڑ ا کہ مزاحمتی گروپوں نے انھیں شیخ جراح کے علاقے میں اپنی جارحیت روکنے کے لئے یقین دہانی کرنے پر مجبور کیا ۔

اس سلسلے میں ، حماس اسلامی مزاحمتی تحریک کے ایک سینئر ممبر  اسامہ حمدان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ حماس کو صیہونی حکومت کی طرف سے ثالثوں کے ذریعے یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وہ غزہ میں، شیخ جرح اور مسجد اقصی میں ہونے والی جارحیت کو روک دے گی ، حماس اسلامی مزاحمتی تحریک کی فوجی وننگ  عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ قدس سورڈ کی لڑائی کے دوران ، مزاحمتی گروپوں نے صہیونی حکومت کو سخت شکست دی  اس لیے کہ فلسطینی مزاحمت القدس اور مسجد اقصی کے دفاع کے مقصد کے ساتھ جنگ میں داخل ہوئی۔

دوسری طرف  اس اسلامی مزاحمتی تحریک کے نائب سکریٹری جنرل "نصر الشمری” نے زور دے کر کہاکہ  سورڈ آف قدس کی لڑائی نے فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے حق میں طاقت کا توازن بدل دیا، انہوں نے کہا کہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے القدس کی تلوار کی لڑائی کے دوران طاقت کے توازن کو دوبارہ اپنے حق میں بحال کر لیا ہےاور فلسطینی گروپوں نے نہ صرف اپنی قوم بلکہ اسلامی امت کے وقار کا بھی دفاع کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

یورپ کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم 

?️ 28 نومبر 2023سچ خبریں:یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے منگل کی

نئے سپہ سالار کی آمد: ’چین و امریکا سے پہلے پاکستان کو اہمیت دی جائے گی‘

?️ 26 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سیاست سے دلچسپی رکھنے والے کارکنوں اور بہت ہی

شام کے بارے میں ایران ، ترکی اور روس کا مشترکہ بیان

?️ 29 جنوری 2021سچ خبریں:شام کے بارے میں آستانہ عمل کی ضمانت دینے والے ممالک

زیلنسکی مغرب کی کٹھ پتلی ہے:لاوروف

?️ 6 مئی 2023سچ خبریں:روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یوکرین کے صدر

امریکی یہودیوں نے اسرائیل کے خلاف بڑا بیان جاری کردیا

?️ 16 جولائی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا میں موجود یہودیوں نے اسرائیل کے خلاف ایک

میڈیا کی آزادی کے کھوکھلے امریکی دعوے؛ ایک اور ثبوت 

?️ 25 مئی 2025 سچ خبریں:امریکی وزیر دفاع کے نئے احکامات کے بعد صحافی بغیر

واٹس ایپ کو فون نمبر کے بغیر نام سے چلانے کے فیچر کی آزمائش

?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس

یمنی جنگ میں منصور ہادی موساد کا کرائے کا فوجی ، سعودی صہیونیوں کے خادم

?️ 9 مارچ 2022سچ خبریں:صہیونی صحافی کےذریعہ مفرور اور مستعفی یمنی صدر عبد ربہ منصور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے