🗓️
سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کے وزیر صحت نے صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی صورتحال اور ان کے خلاف جان بوجھ کر طبی غفلت برتنے پر خبردار کیا۔
روس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزیر صحت نے اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے پانچ فلسطینی اسیران کی خطرناک جسمانی حالت کے نتائج سے خبردار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق می الکیله نے عالمی برادری اور قانونی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کی زندگیاں بچانے کے لیے فوری اقدام کریں،انہوں نے مزید کہاکہ قابض حکومت قیدیوں کی صحت پر توجہ نہیں دیتی اور جان بوجھ کر ان کے خلاف طبی غفلت برتتی ہے۔
الکیله نے صہیونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی صحت کی مشکل صورتحال اور ان کے خلاف طبی غفلت کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ فلسطینی وزارت صحت قابض حکومت کی جیلوں کے اندر قیدیوں کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔
انہوں نے کہا کہ 550 فلسطینی قیدی مختلف خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہیں اور انہیں مسلسل پیروی اور نگہداشت کی ضرورت ہے، ان میں سے کم از کم 10 کو کینسر اور رسولی ہے جبکہ قیدیوں کے معاملے پر خاموشی کو ان کی ناگزیر موت سمجھا جاتا ہے۔
مشہور خبریں۔
عراق کو صیہونی حکومت کی طرف دھکیلنے کے پس پردہ عناصر بے نقاب
🗓️ 23 جولائی 2022سچ خبریں: المتحری پروگرام کی نئی قسط میں الجزیرہ نیٹ ورک نے
جولائی
اسد عمر نے بابر اعظم کو اہم پیغام دیا
🗓️ 25 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے
اکتوبر
ایران، چین اور پاکستان کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات
🗓️ 8 جون 2023سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ تہران، بیجنگ اور
جون
ایک سال میں امریکہ نے صیہونیوں کی کتنی امداد کی؟صیہونی اخبار کی زبانی
🗓️ 8 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اس ریاست کو
اکتوبر
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ ملنے کی وجوہات
🗓️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی جانب سے
جولائی
جنگ بندی کیس اور دوحہ میں مذاکرات کا نیا دور
🗓️ 11 جولائی 2024سچ خبریں: سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز اور موساد کے سربراہ
جولائی
شب برات کے موقع پر جامع مسجد سرینگر میں کشمیریوں کو عبادات سے روکنے کی مذمت
🗓️ 14 فروری 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
فروری
نیتن یاہو کے دفتر کے خلاف 5 تحقیقاتی مقدموں کی تفصیلات
🗓️ 10 نومبر 2024سچ خبریں: Yediot Aharanot اخبار نے اعلان کیا کہ وزیر اعظم بنجمن
نومبر