سیاسی تجزیہ نگاروں کی نظر میں شہید امام خامنہ ای کے جنازے میں عوام کی شرکت کا پیغام

شہید امام خامنہ ای

?️

سچ خبریں:سیاسی امور کے تجزیہ کاروں نے الشبکہ المیادین سے گفتگو کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ شہید امام خامنہ ای کے جنازے میں عوام کی شرکت ایک واضح سیاسی پیغام دیتی ہے کہ شہید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں داخلی یکجہتی کا نمونہ ایک قسم کی بیداری کا باعث بنا ہے جو سیاسی سطحوں اور مذاکراتی حصے میں واضح طور پر جھلک رہی ہے۔ امریکہ کی پیشین گوئیاں اور میڈیا جنگ جو واشنگٹن نے ایران کے خلاف شروع کی تھی، اس نے ثابت کر دیا کہ وہ غلط تھے۔
واضح رہے کہ آج صبح کے پہلے پہر سے عالمی میڈیا ادارے تہران میں شہید رہبر کے کروڑوں افراد پر مشتمل جنازے کی براہِ راست اور لمحہ بہ لمحہ کوریج کر رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

وفاقی حکومت کا ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہ

?️ 23 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے

نتن یاہو نے ٹرمپ کی خوشنودی کے لئے غزہ قرار دادی کی حمایت کی ہے

?️ 18 نومبر 2025 نیتن یاہو نے ٹرمپ کی خوشنودی کے لئے غزہ قرار دادی

حکومت سندھ کی شہریوں کے فوجی ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل

?️ 17 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) حکومت سندھ نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت

الیکشن کمیشن نے انٹرنیٹ بندش کو نتائج میں تاخیر کی وجہ قرار دے دیا

?️ 9 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انٹرنیٹ

حکومت نے ووٹنگ کو شفاف بنانے کا وعدہ پورا کر دیا

?️ 17 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین

ایران پر امریکی آپشنز ختم ہو چکے ہیں: سی ان ان کا بائیڈن کو خطاب

?️ 12 جون 2022سچ خبریں:   جیسا کہ برجام کے خلاف امریکی غیر قانونی اقدامات جاری

دو سال میں پہلی بار مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 65 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سرپلس ہوگیا

?️ 20 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مارچ میں 2 سال بعد

ایپسٹین اسکینڈل کا دائرہ یوکرین جنگ تک پھیل گیا، مالی بدعنوانی اور عالمی دباؤ کے انکشافات

?️ 14 فروری 2026سچ خبریں:بین الاقوامی وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ جفری ایپسٹین کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے