سعودی عرب اور ترکی کا مشترکہ تجارتی اجلاس اور 8 معاہدوں پر دستخط

سعودی عرب

?️

سچ خبریں: اور ترکی کے درمیان مشترکہ تجارتی اجلاس کے پہلے روز دونوں ممالک نے 8 معاہدوں پر دستخط کیے۔

ریاض میں سعودی عرب اور ترکی کے وزرائے تجارت کی موجودگی سے شروع ہونے والے اس اجلاس میں 170 ترک کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔

اس ملاقات کے پہلے گھنٹوں میں دونوں ممالک نے 8 معاہدوں پر دستخط کیے۔

یہ ملاقات جس کا اہتمام دونوں ممالک کے چیمبرز آف کامرس کی یونین نے کیا تھا، صنعتی اور کاسمیٹک مصنوعات، گھریلو آلات، زرعی مصنوعات، کپڑے اور تعمیراتی سامان کی فراہمی کے لیے 7000 مربع میٹر نمائش کے موقع پر منعقد کیا گیا۔

مشہور خبریں۔

اسلامی حکومت کے خواہاں طالبان کے رمضان المبارک میں بھی حملے جاری

?️ 22 اپریل 2021سچ خبریں:رمضان المبارک کا مہینہ آجانے کے باوجود افغانستان میں طالبان کے

پاکستان کا امریکا پر فوجی امداد بحال کرنے کیلئے زور

?️ 28 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے امریکا پر زور دیا ہے کہ

سائفر پر ہم نے صرف کھیلنا ہے، عمران خان کی بھی مبینہ آڈیو لیک

?️ 28 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) مبینہ امریکی سائفر سے متعلق چیئرمین تحریک انصاف

دنیا کا سب سے سستا شہر کس ملک میں ہے؟

?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: ویسے تو پاکستان میں یوٹیلیٹی بلوں، پھلوں، سبزیوں اور دیگر

بحرین صیہونی ہتھیار خریدنے میں سرفہرست

?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ

صیہونی حکومت کی صدام کے جوہری پروگرام کے خلاف آپریشن سے متعلق نئی دستاویزات جاری

?️ 24 جون 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت نے 1981 میں عراق کے اوسیراک جوہری ری ایکٹر

پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، سعودی وزیر خزانہ کا پاک-سعودی بزنس فورم سے خطاب

?️ 10 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سعودی وزیر سرمایہ کاری خالدبن عبدالعزیز الفالح نے

بائیڈن کورونا کا شکار

?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:امریکی صدر جوبائیڈن میساچوسیٹس اور رہوڈ آئی لینڈ کے دورے کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے