🗓️
سچ خبریں:سعودی حکومت مخالفین نے اعلان کیا کہ ریاض کی طرف سے نئی پھانسیاں سیاسی الزامات کے مطابق ہیں جو بہت سے لوگوں کے لیے قابل قبول نہیں۔
سعودی حکومت مخالفین نے سعودی عرب میں دی جانے والی پھانسیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے ان سزاؤں کو روکنے کے سعودی حکام پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کی گئی ہے۔
مخالفین کے اس بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت اب بھی حزب اختلاف کی ایک سخت اور سازشی تصویر پیش کرنے کے درپے ہے جبکہ یہ سیاسی الزامات بہت سے لوگوں کے لیے قابل قبول نہیں۔
سعودی مخالفین نے کہا کہ حسین بن علی المحیشی،فضل بن ذکی انصیف” اور زکریا بن حسن المحیشی کی پھانسی سابقہ پھانسیوں کا تسلسل ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ ان تینوں شہداء کے لیے مغفرت اور رحمت کے طلب کرنے کے بعد ان کے مسئلہ پر توجہ کی جائے ، ان کا دفاع کیا جائے اور ان کا پیغام ان تک پہنچنا چاہیے جو اس طرح کے مسائل کو اہمیت دیتے ہیں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے حال ہی میں اس ملک کے مشرقی علاقے میں تین افراد کو پھانسی دینے کا اعلان کیا۔
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ حسین بن علی بن محمد المحیشی،فضل بن ذکی بن حسین انصیف اور زکریا بن حسن بن محمد المحیشی نامی سعودی شہریوں کی سزائے موت سنائی گئی تھی جس کے بعد انہیں پھانسی دی گئی ہے۔
مشہور خبریں۔
متحدہ عرب امارات کے صدر کی فرانس کے صدر سے ملاقات
🗓️ 18 جولائی 2022سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان نے
جولائی
صیہونی عہدیداروں کے درمیان لفظی جنگ، وجہ؟
🗓️ 2 مئی 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ کے طول پکڑنے اور اس
مئی
عراق میں امریکی اتحادی افواج کی موجودگی کے بارے میں سابق وزیر اعظم کا بیان
🗓️ 12 مارچ 2024سچ خبریں: عراقی حکومت کی قانون سازی کے اتحاد کے سربراہ نے
مارچ
ایران کی دفاعی طاقت سے برطانیہ پریشان
🗓️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں:برطانوی دفتر خارجہ نے تہران کے خلاف لندن کے معاندانہ موقف
دسمبر
حکومت کا 15 جنوری سے خصوصی سیکیورٹی فیچرز کا حامل ’ب‘ فارم متعارف کرانے کا فیصلہ
🗓️ 1 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار
جنوری
حماس کو تباہ کرنا ناممکن
🗓️ 11 جنوری 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے چینل 13 کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتھونی
جنوری
ترکی میں معاشی بحران کی وجوہات کیا ہیں ؟
🗓️ 28 مئی 2024سچ خبریں: ترکی میں معاشی بحران اور بڑھتی ہوئی مہنگائی بدستور جاری ہے
مئی
نیتن یاہو کے خلاف صہیونی اسیر کی فریاد
🗓️ 1 اپریل 2025سچ خبریں: تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کی جانب
اپریل