?️
سچ خبریں:دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے داخلی راستے پر دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔
اطلاعات کے مطابق آج (جمعرات کو) دبئی ایئرپورٹ کے رن وے پر "فلائی دبئی” اور "الخلیج” کےمسافر طیارہ آپس میں ٹکرا گئے، ایسوسی ایٹڈ پریس نے اماراتی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے اور کوئی زخمی بھی نہیں ہوا ہے۔
ادھر بحرین کی الخلیج ایئرلائن نے بتایا کہ یہ حادثہ اس کمپنی کے طیارے اور فلائی دبئی کے مسافر بردار طیارے کے درمیان تصادم کے سبب ہوا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سعودی اتحاد یمن میں حملوں سے دوری چاہتا ہے امن نہیں: صنعاء
?️ 2 اکتوبر 2022سچ خبریں: یمن کی قومی نجات کی حکومت کے مذاکراتی بورڈ
اکتوبر
’ویلو اسٹیشن سیزن 2‘ عاطف اسلم اور نتاشا نورانی کے گانے ریلیز
?️ 26 مئی 2023کراچی: (سچ خبریں) کوک اسٹوڈیو کی طرز کے میوزیکل شو ’ویلو اسٹیشن‘
مئی
ڈالر کی قیمت میں اضافہ
?️ 8 ستمبر 2022کراچی: (سچ خبریں) ایف اے پی کے جاری کردہ ریٹس کے مطابق
ستمبر
مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار 2 فیصد بڑھ گئی
?️ 16 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مارچ میں 2.04 فیصد کے ساتھ ملک کی
مئی
پاک-بھارت تعلقات سے پہلے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر
?️ 20 اپریل 2021(سچ خبریں) آج کل پاکستان اور بھارت کے مابین تعلقات بحال کرنے
اپریل
بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق جامع حکمت عملی کابینہ کو دی گئی:مریم اورنگزیب
?️ 10 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی
مئی
دوسروں کے ہتھیاروں سے قوم کا دفاع نہیں کیا جا سکتا:ایرانی جنرل
?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:ایرانی آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے تاکید کی
مارچ
کیا بانی پی ٹی آئی جیل میں رہتے ہوئے پارٹی کے اختلافات ختم کر سکیں گے؟
?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: سابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے
جولائی