خلیج عدن میں امریکی جنگی جہاز کے خلاف یمنی فوج کا نیا آپریشن

یمنی فوج

?️

سچ خبریں:یمنی مسلح فوج  نے خلیج عدن میں امریکی بحریہ کے خلاف آپریشن اور ان کے ایک جنگی جہاز کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

یمنی مسلح فوج کے ترجمان یحیی ساری کے مطابق لیوس بی پلر جہاز کو سمندری میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔

ان کے مطابق نشانہ بنایا گیا جہاز یمن کے خلاف جارحیت میں حصہ لینے والے امریکی فوجیوں کے لیے لاجسٹک سپورٹ کا مشن تھا۔

مشہور خبریں۔

یورپ میں پیٹریاٹ میزائلز کے ذخائر نازک سطح سے بھی زیادہ کم 

?️ 28 اگست 2026سچ خبریں: آسوشیٹڈ پریس کی ایک خصوصی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے

صدر مملکت نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری تک طلب کرنے کے پابند

?️ 12 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی آئین کے تحت نئی

کورونا کی چوتھی لہر سے بچنے کیلئے پنجاب حکومت کااہم فیصلہ

?️ 12 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچنے

آئی ایم ایف پلان کو جاری رکھنے کے  لئے بجلی ہوسکتی ہے مہنگی

?️ 15 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومتی عہدیداروں کے ساتھ پس منظر میں ہونے والی

”سماجی انصاف “ کا عالمی دن: کشمیری بڑے پیمانے پر ناانصافیوں کا شکار

?️ 20 فروری 2025سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری

صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

?️ 5 اپریل 2026اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز

امریکہ افغانستان میں داعش کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے: طالبان

?️ 30 اگست 2021سچ خبریں:قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے کہا

دہشت گردی کا خدشہ، سیکیورٹی ایجنسیوں کی فی الوقت عام انتخابات نہ کروانے کی تجویز

?️ 11 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات پر بدستور بے یقینی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے