?️
سچ خبریں:صہیونی حکومت نے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی جنگ کی 15 ویں برسی کے موقع پر لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کے ریمارکس پر ردعمل کا اظہار کیا۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق منگل کی رات کی لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی تقریر کے جواب میں شمالی فلسطین کےمقبوضہ علاقوں کے کمانڈرجنرل امیر برعام نے کہا کہ شمالی محاذ پر جنگ بہت مشکل اور پیچیدہ ہوگی، اسرائیلی فوج غزہ کو جو ضربہ لگایا ہے وہ اس طاقت کا صرف ایک مقدمہ تھا جو اگلی جنگ میں شمالی محاذ پر استعمال ہوگی۔
واضح رہے کہ 14 جولائی 2006 کو لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ ،جسے جولائی کی جنگ یا لبنان کی دوسری جنگ کے نام سے جانا جاتا ہے ، کی 14 ویں برسی کے موقع پر جنرل برعام نے دعوی کیاکہ اس وقت جب اسرائیل لبنان کے خلاف جنگ کی 15 ویں سالگرہ منا رہا ہے ، نصراللہ کی پناہ میں موجودگی ، ہماری کامیابی ہے جو سالوں کے لئے حاصل ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے منگل کے روز ایک تقریر میں کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاھو اس وقت شید بحران کا شکار ہیں اور اس بات کا امکان ہے کہ وہ اس بحران کا کوئی بے وقوف حل نکالیں ، اس معاملے کی نگرانی کی جانی چاہئے،انھوں نے مزید کہا کہ ہمیں کینہ توز ، احمق اور بحران سے دوچار دشمن کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو ممکن ہے اندرونی تناؤ سے آگے کی طرف بھاگے۔


مشہور خبریں۔
نور مقدم کیس کے فیصلے کے بعد ماہرہ خان کا ٹوئٹ
?️ 25 فروری 2022کراچی (سچ خبریں) نور مقدم کیس کے فیصلے ملک کی مختلف سماجی
فروری
بھارتی ڈیموں سے پانی کی آمد، سیلاب کی شدت بڑھنے کا خطرہ
?️ 4 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) بھارت کے ڈیموں سے پانی کے مسلسل اخراج سے
ستمبر
ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت زار؛بینک کا باحجاب خاتون کو کیش دینے سے انکار
?️ 25 فروری 2022بھارتی ریاست بہار میں ایک بینک نے حجاب کر کے آنے والی
فروری
ڈھائی سال کی شہیدہ، صہیونی بربریت کا ایک اور ثبوت
?️ 26 جنوری 2025سچ خبریں: لیلیٰ محمد الخطیب، جن کی عمر صرف ڈھائی سال تھی،
جنوری
عدالتیں بھی محفوظ نہیں رہیں: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
?️ 9 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} سابق وزیرِاعظم مسلم لیگ نون کے راہنما شاہد
فروری
فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں: فواد چوہدری
?️ 21 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں) فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن،پی ٹی آئی
مارچ
پی آئی اے کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا
?️ 4 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والا پی آئی اے
ستمبر
غزہ میں صیہونی ہاری ہوئی فوج کی سب سے بڑی کامیابی
?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں: تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے غزہ کے
نومبر