تائیوان مت جاؤ!؛ پیلوسی کو ٹرمپ کا مشورہ

تائیوان

?️

سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر کے دورہ تائیوان اور چین کے ساتھ تنازعہ پیدا کرنے پر تنقید کی۔
ہل نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے طے شدہ دورہ تائیوان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ صورتحال کو مزید خراب کریں گی ، انہیں تائیوان نہیں جانا چاہیے،۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اس حوالے سے کہا کہ چین کے ساتھ تنازعہ وہ آخری چیز ہے جس کے بارے میں انہیں سوچنا چاہیے،وہ (پیلوسی) حالات کو مزید خراب کریں گے، ہر وہ چیز جس کو وہ چھوتی ہیں اس میں افراتفری، بدنظمی اور گندگی پھیل جاتی ہے۔

واضح رہے کہ بیجنگ نے پیلوسی کو تائیوان کا دورہ کرنے کے  سلسلہ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چین کی ریڈ لائن کی خلاف ورزی ہے جس کے لیے امریکہ کو مضبوط جوابی اقدامات کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ چینی حکومت نے گزشتہ چند مہینوں میں تائیوان کے قریب فوجی مشقوں میں اضافہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس نے پیلوسی کے دورہ تائیوان کی حمایت نہیں کی، جو بائیڈن نے یہ بھی کہا ہے کہ امریکی فوج کے خیال میں اس تائیوان کے دورے کے لیے اچھا وقت نہیں ہےماگرچہ بائیڈن نے پیلوسی کے سفر کو روکنے کے لیے کوئی اہم اقدام نہیں کیا۔

 

مشہور خبریں۔

بھارت کے خلاف امریکی پابندیوں کی سرگوشیاں، سینیٹرز مخالف

?️ 27 اکتوبر 2021سچ خبریں:  امریکی کانگریس میں ورجینیا کے سینیٹر مارک وارنر نے کہا

اسرائیل کو ریاست نہیں مانتے، گوہر رشید اور شوبز شخصیات کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

?️ 24 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے خلاف پاکستانی شوبز شخصیات

دودی خان نے راکھی ساونت کو انگوٹھی پہنادی

?️ 28 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی ماڈل و اداکار دودی خان کی جانب سے

سوڈان میں جنگ بندی جاری رکھنے کا بین الاقوامی مطالبہ

?️ 21 اپریل 2023سچ خبریں:سوڈان میں عارضی جنگ بندی کے اعلان کے بعد جنگ بندی

بھارت کو اب بھی سکون نہیں آیا تو ایک بار پھر کوشش کرکے دیکھ لے۔ گورنر پنجاب

?️ 16 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ بھارت

مریحہ صفدر کی اکشے کمار اور بولی ڈ کی تعریفیں کرنے کی ویڈیو وائرل

?️ 21 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) بولی وڈ فلم ہاؤس فل میں اکشے کمار کے

جنوبی پنجاب میں تبدیلی سے پورا پنجاب بدلے گا: وزیر اعلیٰ پنجاب

?️ 11 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دو ٹوک الفاظ میں کہا

کراچی:  بینک ڈکیتی کے ملزمان کی جانب سے لوٹی گئی  رقم سے متعلق اہم انکشاف

?️ 3 اپریل 2021کراچی(سچ خبریں) گذشتہ ماہ شہر قائد میں ہونے والی بینک ڈکیتی کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے