بشار اسد کی آسٹریلوی آرچ بشپ سے ملاقات

بشار اسد

🗓️

سچ خبریں:اتوار کو شام کے صدر بشار اسد نے عیسائی گرجا گھروں کے سربراہوں کے ایک وفد کی میزبانی کی، جس میں آرمینیائی کیتھولک چرچ، آرمینیائی آرتھوڈوکس چرچ اور آسٹریلین آرتھوڈوکس چرچ کے بشپ شامل تھے۔

بشار اسد نے مذکورہ وفد سے ملاقات کے دوران شام اور اس کے خلاف سیاسی اور اقتصادی جنگ کے حوالے سے آسٹریلیا اور دنیا کے دیگر ممالک میں اخلاقی میدان میں مشرقی کلیساؤں کے کردار پر تبادلہ خیال کیا۔

دوسری جانب عیسائی بشپس نے شامیوں کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو شکست دینے اور جنگ کے نتائج اور شام پر اس کے مادی اور سماجی اثرات کو کم کرنے کے لیے کارروائی جاری رکھنے پر زور دیا۔

انہوں نے اعلان کیا کہ شام میں ان کی موجودگی کا مقصد دراصل شام کے حوالے سے اپنا کردار جاری رکھنا ہے۔

مشہور خبریں۔

غزہ میں جنگ بندی کا اعلان

🗓️ 16 جنوری 2025سچ خبریں: بالآخر غزہ کی پٹی اور اسرائیلی قبضے میں 467 دن اور

آرمی چیف سے ائیرچیف مارشل کی الوداعی ملاقات، آرمی چیف نے ایئرچیف کی خدمات کو سراہا

🗓️ 16 مارچ 2021راولپنڈی(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف مارشل

امریکہ نے افغانستان کی حکمران جماعت کو تسلیم کرنے سے روک دیا: طالبان

🗓️ 1 ستمبر 2022سچ خبریں:   طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان سے امریکہ

سندھ حکومت عید کے دوران ویکسینیشن سینٹرز کھلے رکھے گی

🗓️ 12 مئی 2021سندھ (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر

پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ

🗓️ 21 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی

یوکرین میں بڑے پیمانے پر ڈیجیٹل ہتھیاروں کی تقسیم

🗓️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں:     اسپوٹنک کے ساتھ ایک انٹرویو میں روسی نائب وزیر

سعودی عرب کا مسئلہ فلسطین نہیں بلکہ امریکہ سے حفاظتی ضمانتیں لینا ہے:سابق امریکی عہدیدار

🗓️ 25 فروری 2023سچ خبریں:ایک سابق امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب

ایرانی صدرابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید

🗓️ 20 مئی 2024سچ خبریں: ایرانی صدر  سید ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے