برطانیہ: ایران کے ساتھ سفارتی حل کا موقع موجود ہے۔

?️

سچ خبریں: برطانوی وزیر خارجہ دیویڈ لَمی نے وائٹ ہاؤس میں اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے بعد ایران کے جوہری مسئلے کے پرامن حل پر زور دیا ہے۔

بین‌الاقوامی امور کے شعبے سے خبرگزاری تسنیم کی رپورٹ کے مطابق،برطانیہ کے وزیر خارجہ دیوید لَمی نے وائٹ ہاؤس میں گفتگو کے بعد اعلان کیا کہ ایران کے بارے میں سفارتی حل کے لیے موقع موجود ہے۔ برطانوی وزیر خارجہ نے ایران کے جوہری مسئلے کے پرامن حل پر زور دیا ہے۔

اس ملاقات سے قبل، برطانیہ کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا  کہ لمی نے اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بڑھنے سے روکنے کے طریقوں پر گفتگو کی ہے۔

برطانیہ کی وزارت خارجہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ لامی آج جمعہ کو جنیوا جائیں گے تاکہ اپنے فرانسیسی، جرمن اور ایرانی ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کریں۔

مشہور خبریں۔

لبنان کو مشکلات میں ڈالنے کی کوشش،کیا برطانیہ ملوث ہے؟

?️ 23 اگست 2021سچ خبریں:سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے لبنان

مریم نواز کا غریب دیہی خواتین کو مفت مویشی دینے کا اعلان

?️ 21 جون 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جنوبی پنجاب کی غریب

مہنگائی میں کمی آرہی ہے

?️ 10 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے مہنگائی کے

24 گھنٹے میں 150 مرتبہ یمن جنگ بندی کی خلاف ورزی

?️ 6 ستمبر 2022سچ خبریں:یمنی خبر رساں ذرائع نے منگل کی صبح اطلاع دی کہ

وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پاک افغان کشیدگی بارے گفتگو

?️ 12 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں سربراہ

میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے کشمیری پنڈت کے قتل کی شدید مذمت

?️ 27 فروری 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

وفاقی وزیر شہباز گل کا ن لیگ پر طنزیہ وار

?️ 26 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز

غزہ میں عارضی جنگ بندی کب تک قائم رہے گی ؟

?️ 17 نومبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو  نے جمعہ کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے