?️
سچ خبریں:برطانوی میڈیا نے جنوبی ایشیا سے تعلقا ریکھنے والے اس ملک کے مسلمان باشندوں کے خلاف برطانوی حکومتوں میں منظم نسلی امتیاز کی اطلاع دی۔
ایسٹرن آئی ویب سائٹ کے مطابق، لندن کے نسلی تلعقات نامی تھنک ٹینک نے اطلاع دی ہے کہ شہریت منسوخ کرنے کا اختیار جسے 2002 میں انگلینڈ میں متعارف کرایا گیا تھا، بنیادی طور پر اس ملک میں رہنے والے مسلمانوں کو دوسرے درجے کی شہریت دینے کے لیے بنایاگیا تھا۔
برطانوی تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ وہ طاقتیں جو برطانوی شہریت کے عنوان کو پیشگی اطلاع کے بغیر ہٹانے کی اجازت دیتی ہیں اب اس ملک میں اقلیت کی ایک اور شکل پیدا کرنے کا باعث بنی ہیں جبکہ برطانوی حکومت کا دعویٰ ہے کہ صرف وہی لوگ جن کے اقدامات سے قومی سلامتی کو شدید خطرہ لاحق ہو گا یا گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کریں گے وہ اپنی شہریت سے محروم ہو جائیں گے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مبہم یہ معیار مسلمانوں کے خلاف من مانی اور امتیازی فیصلوں کے امکانات کو بڑھا دے گا،تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق برطانوی لیبر اور کنزرویٹو دونوں حکومتوں نے وزراء کو شہریت منسوخ کرنے کے وسیع اختیارات دیئے ہیں، رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اس طرح کے قوانین کا مقصد جنوبی ایشیا سے آکر اس ملک میں بسنے والے مسلمانوں کو نشانہ بنانا ہے۔


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کو آسٹریلیا کا سخت ردعمل؛ طاقت کی پیمائش بچوں کے قتل سے نہیں ہوتی
?️ 21 اگست 2025سچ خبریں: فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے پر نیتن یاہو کی
اگست
تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی
?️ 27 اکتوبر 2023سچ خبریں:آج صبح 27 اکتوبر کو قابضین کے خلاف الاقصیٰ طوفانی آپریشن
اکتوبر
صیہونیوں کا ایک بار پھر درندگی کا مظاہرہ
?️ 22 جولائی 2023سچ خبریں: صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شمال میں 2 فلسطینی
جولائی
پاکستان نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے کرانہ باختری پر قبضے کے منصوبے کی شدید مذمت کی
?️ 25 جولائی 2025پاکستان نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے کرانہ باختری پر قبضے کے منصوبے کی
جولائی
اتحادی حکومت کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے دعوے
?️ 6 جولائی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے ریلوے سعد رفیق نے وزیراعظم کے
جولائی
انصاراللہ کی سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ معاہدے کی تصدیق
?️ 8 اپریل 2023سچ خبریں:یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے
اپریل
لبنانی سرزمین پر اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ ہوگیا
?️ 17 جولائی 2021تل ابیب (سچ خبریں) لبنانی سرزمین پر اسرائیلی ڈرن گر کر تباہ
جولائی
غزہ والوں کا سحری اور افطار کے بغیر روزہ
?️ 13 مارچ 2024سچ خبریں:قابض حکومت کی فوج نے 6 ماہ قبل سے غزہ کی
مارچ