برطانویوں کے لیے بغیر خوراک اور گرم گھر کا موسم سرما آنے والا ہے:لندن کے میئر

سرما

?️

سچ خبریں:لندن کے میئر نے متنبہ کیا کہ برطانوی شہری اس موسم سرما میں دو میں سے کسی ایک آپشن کا انتخاب کر لیں یا اپنے گھر کو گرم کریں یا کھانا کھائیں۔
لندن کے میئر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں برطانوی عوام کے لیے سخت سردی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ برطانویوں کو اپنے گھر کو گرم کرنے یا کھانا کھانے کے دو آپشن میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا جبکہ لوگ ان دونوں میں سے کسی کو برداشت نہیں کر سکتے۔

صادق خان نے لکھا کہ ہم نے ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا، ہمیں (اس سال) ایسی سردیوں کا سامنا ہے جس میں لاکھوں لوگوں کو اپنے گھر کو گرم کرنے یا کھانے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا لیکن افسوس کہ وہ ان میں سے کچھ بھی نہیں کر پائیں گے، تاہم حکومت کو اس میں آگے آنا چاہیے تاکہ لوگ اپنی بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔

برطانوی دفتر برائے قومی شماریات نے بھی اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اس سال کی دوسری سہ ماہی میں مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ملک میں اجرتوں کی حقیقی قدر میں 3 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے، برطانوی دفتر برائے قومی شماریات میں اقتصادی اعدادوشمار کے سکریٹری ڈیرن مورگن نے وضاحت کی کہ برطانیہ میں حقیقی اجرتوں میں کمی جاری رہے گی اور یہ شرح گزشتہ 21 سالوں میں بے مثال رہی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

ملک کے 27 معروف یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم دے دیا گیا

?️ 8 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت کی جانب

پی ٹی آئی کی الیکشن ترمیمی آرڈیننس، الیکشن کمیشن میں جاری کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

?️ 7 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس اور

ایران روس ڈرون معاہدے پر صیہونیوں کی تشویش

?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے متعدد حلقوں اور فوج نے تصدیق کی ہے

تمام عراقی فلسطین کی حمایت کرتے ہیں:عراقی وزیر داخلہ

?️ 27 اپریل 2023سچ خبریں:عراقی وزیر داخلہ نے فلسطینی عہدیدار سے ملاقات کے دوران اس

انسٹاگرام پر ’سوشل ڈائری‘ کے سیکشن کی آزمائش

?️ 18 اکتوبر 2024سچ خبریں: سوشل شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اب تک کے بہترین فیچر

نیب کو ایک کاروائی میں اہم کامیابی ملی

?️ 25 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) نیب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی

امریکہ شام میں ایران کے اثر و رسوخ سے پریشان 

?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں: منگل کے روز امریکی اخبار نے شام کے صدر بشار

سفید آٹا "میدہ” سے بنی چیزیں صحت کے لیے کیسی ہیں؟

?️ 23 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} سفید آٹا دنیا میں بہت زیادہ استعمال کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے