?️
سچ خبریں:یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ دنیا میں برائیوں کے پھیلاؤ کی جڑ ہے اور اس ملک کا صدر ہم جنس پرستی کو سیاسی اور قانونی حمایت فراہم کرتا ہے۔
المسیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے ذی الحجہ کے مہینے کی آمد کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی سلسلہ وار دینی مجالس میں خطاب میں تاکید کی کہ آج انسانیت اور انسانی اقدار صیہونی لابی کے نشانے پر ہیں۔
مزید:بحرین میں امریکی سفارت خانے کا ہم جنس پرستی کو فروغ؛عوام غصہ
انہوں نے مزید کہا کہ امریکی حکومت برائیاں پھیلانے اور انسانیت کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے نیز صہیونی لابی مغربی ممالک کے ساتھ مل کر تمام شعبوں میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے انسانیت کو برائیوں کے دلدل میں پھنسانے کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ انہیں اپنا غلام بنا سکے۔
عبدالملک الحوثی نے تاکید کی کہ امریکہ نے کھلم کھلا اور ڈھٹائی کے ساتھ برائیوں کا جھنڈا اٹھا رکھا ہے، اس ملک کا صدر جو بائیڈن ہم جنس پرستی کو فروغ دیتا ہے اور ان گندے خیالات کو پھیلانے کی کوشش کرتا ہے۔
یہ بھی: امریکہ عراق میں ہم جنس پرستی کو کیوں فروغ دینا چاہتا ہے؟
انہوں نے مزید کہا امریکی صدر ہم جنس پرستی کی سیاسی اور قانونی حمایت کرتا ہے اور اسے دنیا کے دوسرے ممالک پر بھی مسلط کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
مشہور خبریں۔
متحدہ عرب امارات کی صیہونی حکومت میں 10 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری
?️ 1 فروری 2022سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے خبر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات
فروری
ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرا دی
?️ 18 ستمبر 2021بیجنگ(سچ خبریں) مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اہم قدم اٹھاتے
ستمبر
یوکرین کے راستے میں ٹرمپ کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بم
?️ 15 مارچ 2025سچ خبریں: خبر رساں ادارے روئٹرز کو یہ خبر دو باخبر ذرائع
مارچ
اسرائیل میں مکڑی گھر کے نظریے کو عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے
?️ 19 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان
مارچ
او آئی سی نے اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف اہم بیان جاری کردیا
?️ 17 مئی 2021جدہ (سچ خبریں) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے غزہ کے
مئی
مذاکرات کی طرف واپسی صیہونی حکومت کے مفاد میں
?️ 10 مارچ 2025سچ خبریں: صیہونی ٹیلی ویژن چینل 14 کے مطابق بارایلان یونیورسٹی میں
مارچ
نیو یارک میں طلباء کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
?️ 12 مارچ 2025سچ خبریں: ایک امریکی جج نے فیصلہ دیا کہ کولمبیا یونیورسٹی کے
مارچ
بھارت میں مسلمانوں کو پاکستان کے نام پر مارا جا رہا ہے
?️ 25 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے
جنوری