?️
سچ خبریں: چین کے خارجہ امور کے ترجمان، گو جیانون نے ایران کے جوہری معاملے کے سفارتی حل کے حوالے سے بیجنگ کی مستقل حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ ’ٹرگر میکانزم‘ کو فعال کرنا اختلافات کو کم کرنے میں کوئی مدد نہیں دے گا۔
خارجہ امور کے ترجمان نے کہا کہ چین سیاسی اور سفارتی ذرائع سے ایران کے جوہری مسئلے کے حل کے لیے پرعزم رہا ہے۔
انہوں نے ایران پر ممکنہ طور پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ عائد کیے جانے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں یہ بات کہی اور زور دے کر کہا کہ بیجنگ زور کے استعمال، پابندیوں اور دباؤ ڈالنے کی کسی بھی قسم کی دھمکی کی مخالفت کرتا ہے۔
یورپی ٹرائیکا یعنی برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے خلاف ٹرگر میکانزم کو فعال کرنے کے اقدام کا حوالہ دیتے ہوئے گو جیانون نے مزید کہا کہ سلامتی کونسل میں اسنپ بیک میکانزم کو فعال کرنا تعمیری اقدام نہیں ہے۔ یہ فریقین کے درمیان اعتماد کی بحالی اور اختلافات کو کم کرنے میں مددگار نہیں ہے۔ فی الحاق سب سے بڑی ترجیح سفارتی کوششوں کو مضبوط بنانا اور تناؤ میں اضافے سے گریز کرنا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ چین امن کے لیے مذاکرات کو فروغ دینا اور اس تعمیری کردار کو ادا کرنا جاری رکھے گا جو تمام فریقین کی جائز تشویشات کو پورا کرنے والے حل تک پہنچنے میں معاون ہو۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر تمام ادارے تیار رہیں، صدر مملکت کی ہدایت
?️ 7 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے
ستمبر
سکیورٹی خدشات؛ جعفر اور بولان ایکسپریس تین روز کیلئے معطل
?️ 10 اگست 2025کوئٹہ (سچ خبریں) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کوئٹہ جانے والی جعفر
اگست
امریکہ میں جھوٹ پکڑنے والی مشین سے پوچھ تاچھ شروع ہونے ہونے پر سکیورٹی ایجنسیوں میں خوف و ہراس
?️ 29 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی سکیورٹی اداروں میں حساس معلومات کے افشاء کے بعد
اپریل
کوہستان کرپشن سکینڈل میں ہماری حکومت کا تاثر غلط جارہا ہے، عمران خان
?️ 27 جون 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) کوہستان میگاکرپشن سکینڈل میں ہماری حکومت کا تاثر غلط
جون
امریکا کے سابق صدر جارج بش نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا پر اہم بیان جاری کردیا
?️ 15 جولائی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا کے سابق صدر جارج بش نے افغانستان سے
جولائی
وزیر خارجہ کا نیوزی لینڈکی ہم منصب سے رابطہ ، مختلف امور پر تبادلۂ خیال
?️ 13 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کی
اکتوبر
سائنو ویک ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچے گی
?️ 3 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) چینی کورونا ویکسین سائنو ویک کی بھاری کھیپ
جولائی
یوکرین جنگ عالمی جنگ ہے/ جلدی ختم نہیں ہونے والی:پوپ
?️ 19 دسمبر 2022سچ خبریں:عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے ہسپانوی اخبار اے بی سی
دسمبر