?️
سچ خبریں:جمہوریہ اسلامی ایران کے بیروت میں واقع سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ لبنانی شہری جو ایران کا سفر کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے ایران کے ہوائی اڈوں پر کم قیمت پر فوری ویزا جاری کرنے کا امکان فراہم کر دیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ لبنانی حکومت کی جانب سے سرحدوں پر داخلے میں سہولت کے معاہدے کو منسوخ کرنے اور ویزا جاری کرنے کے نظام میں واپسی کے بعد کیا گیا ہے۔
ایرانی سفارتخانے نے بتایا کہ یہ ویزا ایران کے تمام ہوائی اڈوں پر فوری طور پر جاری کیے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں سرکاری اداروں اور ایئرلائن کمپنیوں کو بھی مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مزاحمت کبھی بھی عارضی جنگ بندی قبول نہیں کریں گی
?️ 22 فروری 2024سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد الہندی
فروری
روس اور چین فضائی برتری چاہتے ہیں: امریکہ
?️ 16 اپریل 2022سچ خبریں:امریکی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کی ایک نئی رپورٹ میں روس
اپریل
محسن نقوی کی رائیونڈ تبلیغی مرکز آمد، غیرملکی اکابرین سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی
?️ 5 اپریل 2026لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رائیونڈ تبلیغی مرکز
اپریل
برطانوی معیشت کو ہڑتالوں سے 4 بلین پاؤنڈ کا نقصان
?️ 18 دسمبر 2022سچ خبریں:کرسمس کے دوران برطانیہ میں عوامی شعبے کی وسیع ہڑتالوں سے
دسمبر
دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا دن ’یوم تکبیر‘ آج منایا جا رہا ہے
?️ 28 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) 1998 میں آج کے دن کیے گئے کامیاب
مئی
ماضی میں ریما خان سے شادی کی خواہش کے سوال پر شان شاہد کی وضاحت
?️ 10 اکتوبر 2024لاہور: (سچ خبریں) مقبول فلمی ہیرو شان شاہد نے ماضی میں ساتھی
اکتوبر
اجتماعی کاوشوں اور اجتماعی بصیرت سے پاکستان کو آج اللہ تعالیٰ نے کامیابی عطا کی ہے، شہباز شریف
?️ 22 اکتوبر 2022لاہور: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اجتماعی کاوشوں
اکتوبر
گرفتاریوں کے بعد پی ٹی آئی کا رد عمل
?️ 24 مئی 2022پشاور(سچ خبریں)پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری و سابق وفاقی وزیر اسد
مئی