ایران اور پاکستان خطے میں غیر ملکی مداخلت کے مخالف

ایران

?️

سچ خبریں:پاکستان کے وزیر دفاع نے دفاعی تعاون کے میدان میں اپنے ملک اور اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے خطے میں بالخصوص دہشت گردی کے خلاف جنگ کے میدان میں دونوں ہمسایہ ممالک کے مشترکہ تعاون پر تاکید کی اور کہا کہ تہران اور اسلام آباد علاقائی حل کی حمایت کرتے ہیں نیز خطے میں غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی کی مخالفت کرتے ہیں۔

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور اس ملک کی حکمران جماعت مسلم لیگ نواز پارٹی کے ایک سینئر رکن جو گزشتہ برسوں میں ایک مدت کے لیے اس ملک کے وزیر خارجہ بھی رہ چکے ہیں، نے 5 سال قبل اپنے دورۂ ایران اور تہران کے سفر، مشہد مقدس اور امام رضا کی بارگاہ میں حاضری کی اچھی یادوں کو یاد کرتے ہوئے دونوں ہمسایہ ممالک کی اچھی ہمسائیگی اور اچھے سیاسی تعلقات کو بہت اہم قرار دیا ، انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان قابل قدر تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے اور اسے فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان سیاسی، ثقافتی تعلقات اور عوام کے درمیان اچھے تعلقات لائق تحسین ہیں ،پاکستانی حکومت کے اس عہدہ دار نے ایرانیوں کی مہمان نوازی کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی ہمیں بہت عزیز ہیں۔ میں نے ستمبر 2017 میں ایران کا سرکاری دورہ کیا جو میرے لیے ایک یادگار سفر تھا اور مجھے ایسا لگا جیسے میں گھر پر ہوں، اور مجھے مشہد کا سفر کرنے اور امام رضا کے روضہ مبارک کی زیارت کرنے کی بھی خوشی ہوئی۔

 

مشہور خبریں۔

اسرائیل کی دہشت گردی کا لبنان کے عزم پر کوئی اثر نہیں

?️ 19 ستمبر 2024سچ خبریں: فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن عزت

توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد، فیصل واڈا سے جواب طلب، ٹی وی چینلز کو نوٹس

?️ 5 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے توہین عدالت از خود نوٹس

آئی ایم ایف کی سخت شرائط، پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام رکنے کے قریب پہنچ گیا

?️ 23 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے باعث

بریکس ایک عالمی کھلاڑی اور مغرب کا متبادل 

?️ 23 اگست 2023سچ خبریں:روس کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے والے صربیا کے صدر نے

تیسرا انتفاضہ واقع ہونے والا ہے: فلسطین لبریشن فرنٹ

?️ 1 مئی 2023سچ خبریں:موجودہ صورت حال کسی بھی وقت تیسرے انتفاضہ کے پھوٹ پڑنے

فرحان اختر نے دوسری شادی کرلی

?️ 19 فروری 2022ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ اداکار و پروڈیوسر  فرحان اختر نے گرل

آئینِ پاکستان تمام اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتا ہے، صدر آصف زرداری کا ایسٹر کے موقع پر پیغام

?️ 31 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایسٹر کے

یمن کی موجودہ صورتحال قابل قبول نہیں:یمنی وزیر خارجہ

?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:یمنی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم یمن بحران کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے