امریکی صحافی نے کن امریکی سینیٹرز کو پاگل کہا؟ اور کیوں؟

امریکی

?️

سچ خبریں: امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے ایران پر حملہ کرنے کے خواہشمند امریکی سینیٹرز کو پاگل قرار دیا۔

آرٹی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے امریکی فوجی اہلکاروں پر حملوں کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کرنے والے امریکی سینیٹرز کو پاگل قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: نیتن یاھو کا ٹرمپ کی شکست کے بعد ایران پر امریکی حملے کا مطالبہ

یاد رہے کہ اتوار کے روز عراق، اردن اور شام کی سرحد پر امریکی فوجی اڈے پر عراقی مزاحمتی فورسز کے حملوں میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد، کچھ امریکی سینیٹرز اور حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ٹھکانوں پر حملے کے بارے میں بیان بازی کی۔

اس حوالے سے ڈیموکریٹک پارٹی کے نمائندے اور امریکی ایوان نمائندگان کی مسلح افواج کی کمیٹی کے رکن ایڈم اسمتھ نے کہا کہ ایسا نہیں لگتا کہ ایران نے براہ راست ان حملوں کا حکم دیا ہو۔

دوسری جانب امریکی ذرائع نے سی بی ایس کو بتایا کہ اردن میں امریکی اڈے پر حملہ کرنے والی فورسز کے لیے ایران کی حمایت کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ یہ حملہ تہران نے کیا تھا۔

بلومبرگ نے پہلے بھی اطلاع دی تھی کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں اپنے اڈے پر حملے کا جواب دینے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جس میں ایران کے خلاف خفیہ آپریشن کا امکان بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں: امریکی خارجہ پالیسی میں صیہونی لابیوں کا اثر و رسوخ

لیکن ان دعوؤں کے ایک دن بعد امریکی صحافی نے نے کہا کہ جو امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ کرنا چاہتے ہیں وہ پاگل ہیں۔

اسلامی جمہوریہ کے حکام نے بارہا اس بات پر تاکید کی ہے کہ وہ ایران کی سرحدوں کے اندر اور باہر اپنے مفادات کی کسی بھی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیں گے۔

مشہور خبریں۔

 ماہرین نے ٹرمپ کے ایٹمی تجربات دوبارہ شروع کرنے کے دعوے کو غیر حقیقی اور پر خرچ قرار دیا

?️ 1 نومبر 2025 ماہرین نے ٹرمپ کے ایٹمی تجربات دوبارہ شروع کرنے کے دعوے کو

امریکی فرم نے فائیو جی نیلامی کی رپورٹ حکومت کو پیش کر دی

?️ 16 نومبر 2025سچ خبریں: فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کے لیے مقرر کردہ امریکی کنسلٹنٹ

 امریکا کی جانب سے جنوبی کوریا کو وارننگ

?️ 21 دسمبر 2025 امریکا کی جانب سے جنوبی کوریا کو وارننگ جنوبی کوریا، جو گزشتہ

اسحٰق ڈار کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات، مشترکہ امن و ترقی کیلئے اقدامات پر اتفاق

?️ 19 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم او وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کے کابل

مقبوضہ فلسطین کے وسط میں حریدی یہودیوں کا فوجی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج، مرکزی شاہراہ بند

?️ 18 اکتوبر 2026سچ خبریں:صہیونی حریدی یہودیوں نے فوج میں بھرتی سے فرار ہونے والوں

مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں خطرے کے الارم بج اٹھے

?️ 2 ستمبر 2026سچ خبریں: صہیونی حکومت کی داخلی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ

افغانستان میں امریکہ اور طالبان؛ سامنے خونی دشمن پردے کے پیچھے پراسرار اتحادی

?️ 1 جولائی 2021سچ خبریں:افغانستان میں 2003 سے امریکہ ، طالبان اور حکومت ہمیشہ ایک

فلسطین کے حامیوں کا فرانس اور اسرائیل کے درمیان فٹبال میچ کی منسوخی کا مطالبہ

?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں:فلسطینی حامیوں نے فرانس کی فٹبال فیڈریشن کے دفتر کے باہر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے