?️
سچ خبریں: محکمہ خارجہ کے ایک ذریعے نے امریکہ اور مغرب کے اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور مغرب، شامی عوام پر اپنی شرائط اور حکم مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، ذریعہ نے یہ بھی کہا کہ شام پر دہشت گردوں کے حملے کو 11 سال ہوچکے ہیں۔ ایک ایسی جارحیت جس کی حمایت امریکہ اور مغربی ممالک کرتے رہے ہیں۔ اس دہشت گردانہ جارحیت کا اصل مقصد شام کی کامیابیوں اور بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرنا تھا۔
اس ذریعے نے مزید کہا کہ اس حقیقت کے باوجود کہ شام نے گزشتہ برسوں کے دوران سازشوں کو شکست دینے میں کامیابی حاصل کی ہے سازش کرنے والے ابھی تک اپنی سازشوں کے وہم میں ہیں اور اپنے بیانات جاری کرکے شامی عوام کے لیے مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عراق کی امریکہ کے خلاف اہم کاروائی
?️ 24 جنوری 2024سچ خبریں: عراقی حکومت نے ایک بیان جاری کر کے عراق میں
جنوری
وفاقی کابینہ کا سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان
?️ 18 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سیلاب
اگست
چاند نظر نہیں آیا، یکم صفرالمظفر اتوار 27 جولائی کو ہوگی
?️ 25 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے صفر کا چاند
جولائی
ضلعی عدلیہ میں جاکر لوگ بدتمیزی کرتے ہیں، جو ناقابل قبول ہے، چیف جسٹس عمر عطابندیال
?️ 20 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف جسٹس عمر عطابندیال نے آئین اور قانون کی
مارچ
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کا جوان شہید
?️ 11 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں مسلح افراد کی
دسمبر
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تصاویر شائع کرکے اسرائیل کو بے نقاب کردیا
?️ 30 مئی 2021نیویارک (سچ خبریں) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے حالیہ اسرائیلی حملوں میں
مئی
اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی روزانہ خلاف ورزی کر رہا ہے: قطر
?️ 3 نومبر 2025سچ خبریں: قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے زور
نومبر
پنجشیر میں شدید لڑائی ؛جنگ کی حدود بڑھنے کا امکان
?️ 4 ستمبر 2021سچ خبریں:متعدد افغان سیاسی اور عسکری کمانڈروں اور کارکنوں نے دھمکی دی
ستمبر