اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے ٹرمپ ایلچی کی مداخلت پر لبنان کا ردعمل

اسرائیل

?️

سچ خبریں: لبنان کے وزیر دفاع میشل منسی نے سابق صدر ٹرمپ کے ایلچی کی لبنانی صدر اور صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے درمیان رابطہ قائم کرنے کی باتوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے زور دے کر کہا کہ یہ معاملہ ہرگز زیر بحث نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میکانزم نامی کمیٹی، جو جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد اور نگرانی کے لیے قائم کی گئی تھی، جنوبی لبنان کی سرحدوں پر سکیورٹی اور استحکام کو یقینی بنانے کے مقصد سے تل ابیب کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں اپنا کردار ادا کرنے کی طرف بڑھ رہی ہے۔

منسی نے کہا کہ لیطانی دریا کے جنوبی علاقے سے سرحدوں تک حکومت لبنان کے ہاتھ میں ہتھیاروں کی اجارہ داری کے منصوبے کا پہلا مرحلہ نافذ العمل ہے اور امید ہے کہ اسے موجودہ عیسوی سال کے اختتام سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا۔

صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ لبنانی فوج ملکی خودمختاری کے تحرم پر پابند ہے اور اس کی عسکری صلاحیتوں کی حمایت کی جانا چاہیے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیلی قیدیوں کی لاشوں کی واپسی سے متعلق نیتن یاہو کے دفتر کا بیان

?️ 22 اکتوبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان جاری

حکومت کا پُرتشدد احتجاج کرنے والوں سے آڑے ہاتھوں نمٹنے کا فیصلہ

?️ 15 دسمبر 2025لاہور:(سچ خبریں) حکومت نے احتجاج کے دوران پرتشدد رویہ اپنانے والوں سے

کلنٹن نے ٹرمپ کا موازنہ ہٹلر سے کیا

?️ 10 نومبر 2023سچ خبریں:باراک اوباما کے دورِ صدارت میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری

ملک بھر میں بارشوں نے تباہی مچا دی

?️ 28 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک بھر میں مون سون سیزن کے دوران

گوادر کے ساحل کے قریب برائیڈز وہیلز دیکھی گئیں، ڈبلیو ڈبلیو ایف

?️ 25 اکتوبر 2025گوادر: (سچ خبریں) ادارہ برائے تحفظ فطرت پاکستان (ڈبلیو ڈبلیو ایف۔ پاکستان)

مغرب پر اندھے اعتماد کا خطرناک نتیجہ

?️ 9 جون 2025 سچ خبریں:لیبیا میں قذافی کی حکومت کا انجام، صرف داخلی ناکامی

سید مقتدی صدر کے کربلا کی طرف مشی کے لئے اہم پیغام

?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں:     عراق کی صدر تحریک کے رہنما سید مقتدی صدر 

روس کا جاپان کے اقدامات کا سخت جواب دینے کا اعلان

?️ 24 نومبر 2024سچ خبریں:روس کے نائب وزیر خارجہ آندری رودینکو نے کہا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے