?️
کراچی {سچ خبریں} ماہرہ خان جو کہ پاکستان کی سوپر اسٹار ہیں انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کرنے والی ویڈیو شیئر کی ہے جو چند ہی لمحوں میں سب کے دل کو چھونےوالی بن گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو وائرل بھی ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے اپنے گھر میں ہونے والی اس پارٹی کو ’’پاجامہ پارٹی‘‘ کا نام دیا ہے جس میں ان کے ساتھ معروف اداکارہ مومل شنید کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جس میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ’’پارٹی گرل‘‘ دانا نیر کے چھوٹے سے ویڈیو کلپ پر بننے والے ہمسائیہ ملک انڈیا میں ریمکس پر یہ سب پارٹی کرنے میں مصروف ہیں۔
سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شائقین کی ایک بڑی تعداد نے اس کو پسند کیا لیکن کچھ ایسے لوگ بھی تھے ماہرہ خان کی طرف سے یہ پارٹی کرنا پسند نہیں آیا۔ انہوں نے ماہرہ خان کی پوسٹ پر غیر اخلاقی کمنٹس بھی دئیے لیکن پاکستانی اداکارہ ان ٹرولز کے کمنٹس کو پہلے بھی اچھے طریقے سے ڈیل کر چکی ہیں۔


مشہور خبریں۔
یوٹیلٹی اسٹورز کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہنا تھا، عوام کا پیسہ کرپشن کی نذر ہورہا تھا، وزیراعظم
?️ 10 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان 2025 کے مانیٹرنگ
مارچ
کینیڈین وزیر اعظم سیاسی عہدوں کو کس لقب سے نوازا؟
?️ 17 مارچ 2024سچ خبریں: کینیڈا کے وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ وہ اگلے
مارچ
سعودی عرب میں ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں 17 افراد کو پھانسی
?️ 23 نومبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ایک ماہ
نومبر
ہم روس سے نہیں ڈرتے: بائیڈن
?️ 1 اکتوبر 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کی شام کہا
اکتوبر
امریکہ اسلامی تحریکوں کے درمیان تعلقات کے خلاف ہے:حماس
?️ 23 اکتوبر 2022سچ خبریں:حماس کے ترجمان نے حماس کے وفد کے دورہ شام سے
اکتوبر
سیاسی و معاشی عدم استحکام، اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار 38 پوائنٹس کی کمی
?️ 20 دسمبر 2022 اسلام آباد:(سچ خبریں) ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام اور معاشی
دسمبر
قطر کی نیتن یاہو پر تنقید
?️ 25 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی کان نیٹ ورک نے اعلان کیا کہ قطریوں نے عوامی
جنوری
عراق کو دبانے کے لیے امریکی ہتھیار
?️ 30 جولائی 2023سچ خبریں: عراقی پارلیمانی اتحاد الفتح کے نمائندوں میں سے ایک نے
جولائی