موت سے متعلق اداکارہ عائزہ خان کا اہم بیان

?️

کراچی (سچ خبریں) پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا موت سے متعلق اہم بیان دیا اور اس حوالے سے ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں ان سے موت جیسے موضوع کے بارے میں ان سے گفتگو کی گئی اور انہوں نے  انکشاف کیا کہ مجھے موت سے بالکل ڈر نہیں لگتا تاہم دوسروں کے چلے جانے سے بہت ڈر لگتا ہے۔

عائزہ خان کے انٹرویو سے لیا گیا ایک پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اُنہیں موت جیسے حساس موضوع سے متعلق معروف سینئر اداکارہ و میزبان ریما خان کے ساتھ بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

عائزہ خان بطور مہمان ایک شو میں مدعو ہیں اور اس دوران ریما خان کے سوالات کا جواب دے رہی ہیں۔موت سے متعلق پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے عائزہ خان کا کہنا ہے کہ ’اُنہیں موت سے بالکل ڈر نہیں لگتا ہے، کبھی بھی نہیں، مگر اُنہیں دوسروں کے چلے جانے سے بہت ڈر لگتا ہے۔

عائزہ خان کا کہنا تھا کہ ’اُنہیں اپنے ارد گرد کے لوگوں کو کچھ ہو جانے سے یا چلے جانے سے بہت ڈر لگتا ہے، اپنی موت یا خود کو کچھ ہو جانے سے اُنہیں کبھی ڈر محسوس نہیں ہوا ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکی فوجی طیارے کی وینزوئلا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

?️ 24 جولائی 2021سچ خبریں:امریکی فوجی طیارے نے فوجی مشقوں کے دوران تین منٹ تک

متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر کے دورہ ایران کا مقصد

?️ 7 دسمبر 2021سچ خبریں:متحدہ عرب امارات کے صدر کے سیاسی مشیر نے اس ملک

مریم نواز کا غیرقانونی طور پر گندم ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

?️ 9 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی غیر قانونی

عید کا چاند دیکھنے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا

?️ 12 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا

ایوب آفریدی کے اثاثوں سے متعلق اہم انکشاف

?️ 23 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر ایوب آفریدی  کے اثاثوں سے

سندھ میں ایک ہزار 18 ارب کے ترقیاتی منصوبے منظور

?️ 24 دسمبر 2025کراچی (سچ خبریں) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے ٹرمپ منصوبے پر چین کا ردعمل

?️ 6 فروری 2025سچ خبریں:چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے کو مسترد کر دیا

خیبر پختونخواہ میں سیلاب سے 15 افراد جاں بحق

?️ 23 جولائی 2021خیبر پختونخواہ(سچ خبریں) سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے