شاہ رخ خان تمام تر اچھائیوں کے بادشاہ ہیں: عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ ہمیشہ فلم میں اداکاری نہیں کریں گی

?️

ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نےکنگ خان کی سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان تمام تر اچھائیوں کے بادشاہ  ہیں  اور محبت کا دوسرا نام شاہ رخ خان ہیں اس دنیا کی سب سے بڑی چیز محبت ہے اور شاہ رخ اسی محبت کا نام ہے۔

عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر بالی ووڈ نگری کی بادشاہ کی ایک مونوکروم فوٹو شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اپنی انسٹا پوسٹ میں لکھا کہ ’ ان کے پسندیدہ شخص جوکہ نا صرف سینما بلکہ تمام تر اچھائیوں کے بادشاہ ہیں، انہیں سالگرہ مبارک ہو۔

انہوں نے شاہ رخ خان کی شخصیت کی تعریف کی۔عالیہ بھٹ نے مزید لکھا کہ ’ محبت اس دنیا کی سب سے بڑی چیز ہے اور شاہ رخ خان ’محبت‘ ہیں۔ آخر میں عالیہ بھٹ نے شاہ رخ خان کےلیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دوسری جانب بالی ووڈ کی اداکارہ کاجول نے شاہ رخ خان کو سالگرہ کی مبارک باد کیوں نہیں دی؟ کاجول نے مداح کی جانب سے سوال پوچھنے پر بتادیا۔اداکارہ کاجول اپنے انسٹاگرام پر مداحوں سے لائیو گفتگو کررہی تھیں، ایسے میں ایک مداح نے کاجول سے سوال کیا کہ آپ نے شاہ رخ خان کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد کیوں نہیں کیا؟

مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کاجول نے کہا کہ میں زیادہ دلچسپ سوالات کے جواب دوں گی۔ کاجول نے شاہ رخ خان کو سالگرہ کی مبارک باد نہ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں انہیں کیا مبارک باد دوں؟ میرا خیال ہے ان کے لیے سب سے زیادہ خوشی کی بات وہ تھی جب آریان خان جیل سے رہا ہوکر گھر واپس آئے تھے۔

مشہور خبریں۔

این سی اوسی نے موسم گرما میں تعلیمی ادارے بند کرنے کی اجازت دے دی

?️ 29 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد

صیہونیوں کا شام کے خلاف اعلان جنگ

?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی فوج کے چیئرمین ہرتسی ہالیوی نے اعلان کیا ہے کہ

2025 میں جمہوریہ آذربائیجان کے آئین میں تبدیلی کا امکان

?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں: آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے 2025 کو آئین

ایران میں اسرائیل کو شکست دینے کی صلاحیت

?️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:  پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نے اربیل میں

تعلیمی اداروں میں اب عربی زبان لازمی پڑھائی جائے گی، سینیٹ نے بل منظور کرلیا

?️ 1 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید

صیہونی فوجیوں کی عجیب فوجی مشقیں

?️ 19 اپریل 2021سچ خبریں:آج صبح اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر فوجی مشقوں

خرم سہیل لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان واپس لےلیا، لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان

?️ 29 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سہیل لغاری

روس کی ایران کے ساتھ تیل اور گیس کے سلسلے میں تبادلہ خیال

?️ 7 اکتوبر 2022سچ خبریں:   روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے جمعہ کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے