?️
کراچی (سچ خبریں) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اداکارہ ایمن خان کا نام لیے بغیر ا ن کی جانب سے دئے گئے مشورے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سب کی حوصلہ افزائی کریں، عزت دیں اور عزت لیں۔دوسروں کی زندگی میں دخل اندازی کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایمن خان نے جنت مرزا کو کم میک اپ کرنے کا مشورہ دیا تھا جس کے بعد ٹک ٹاک اسٹار نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں اُنہوں نے ایمن خان کا نام لیے بغیر کہا تھا کہ آپ کو دوسروں کی زندگی میں دخل اندازی کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
اب گزشتہ روز جنت مرزا نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں ایک صارف نے کہا کہ ’ایمن خان نے آپ کو بالکل درست مشورہ دیا تھا، اس پر ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت تھی۔
واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان نے نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ آپ میک اپ تھوڑا کم کیا کریں۔۔‘اداکارہ کی یہ ویڈیو کلپ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جہاں زیادہ تر صارفین نے ان کا مشورہ درست قرار دیا ہے۔


مشہور خبریں۔
سہیل آفریدی کے سیاسی قائدین سے رابطے، قیام امن کیلئے ملکر چلنے کی پیشکش
?️ 1 نومبر 2025پشاور: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا میں بڑی مثبت سیاسی پیش رفت سامنے
نومبر
صحافیوں کو قتل کرنے میں پہلے نمبر پر کون سی حکومت ہے؟
?️ 16 دسمبر 2023سچ خبریں: اپنی قتل و غارت گری کو چھپانے کے لیے 90
دسمبر
غزہ پر صہیونی حملے ان کے خوف کی علامت ہیں:حماس
?️ 24 اگست 2021سچ خبریں:حماس اسلامی مزاحمتی تحریک کے ایک سینئر رکن نے آج صبح
اگست
ماضی کے حکمرانوں نے ملکی نظام کومضبوط نہیں ہونے دیا
?️ 23 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کاشتکاروں میں
ستمبر
شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا
?️ 17 جولائی 2022مظفر گڑھ: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کو مظفر
جولائی
صیہونی پارلیمنٹ تحلیل
?️ 25 جون 2022سچ خبریں:قبل از وقت انتخابات کرانے کے لیے پہلے مرحلے میں اسرائیلی
جون
انصاراللہ کا صیہونیوں کو غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے پر انتباہ
?️ 1 مارچ 2025 سچ خبریں:انصاراللہ یمن کے سکریٹری جنرل سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے
مارچ
اپوزيشن ممبران لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کرتے ہيں
?️ 15 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بجٹ کے
جون